Silent News update

Silent News update Follow Silent News update for latest cricket updates and Watch live cricket matches everyday🇵🇰🇦🇫🇧🇩🏏

عثمان خان کی قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں لاجواب بلے بازی جاری 🏃 ۔
01/12/2025

عثمان خان کی قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں لاجواب بلے بازی جاری 🏃
۔

پاکستان  اور  سری  لنکا  کے  درمیان  کھیلی جانے  والی  ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا پہلا ٹی ٹونٹی میچ اٹھ جنو...
01/12/2025

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا پہلا ٹی ٹونٹی میچ اٹھ جنوری کو کھیلا جائے گا
۔

01/12/2025

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستان کے 50 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی ہے

ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے فائنل میچ میں ٹم ڈیوڈ نے صرف 30 گیندوں پر بارہ چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 98 رنز بنا ڈالے 🥶🙌🏻   ...
01/12/2025

ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے فائنل میچ میں ٹم ڈیوڈ نے صرف 30 گیندوں پر بارہ چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 98 رنز بنا ڈالے 🥶🙌🏻




🚨آئی پی ایل کا دور ختم پی ایس ایل کی مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری🚨 بگ نیوز آرہی ہے لیکن ابھی حتمی نہیں ہے۔ امید ہے کہ اس سا...
01/12/2025

🚨آئی پی ایل کا دور ختم پی ایس ایل کی مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری🚨 بگ نیوز آرہی ہے لیکن ابھی حتمی نہیں ہے۔ امید ہے کہ اس سال پی ایس ایل 11 کا سیزن ڈیوڈ وارنر، فاف ڈو پلیسس اور گلین میکسویل کے ایکشن میں ہونے کے بعد زیادہ دلچسپ ہوگا 😍♥️



بھارت نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز ون ڈے میچ میں 17 رنز سے شکست دے دی ۔
01/12/2025

بھارت نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز ون ڈے میچ میں 17 رنز سے شکست دے دی
۔

ویرات کوہلی کی شاندار سنچری، روہت شرما اور کپتان کے ایل راہول کی ففٹی کے بدولت انڈیا نے جنوبی افریقہ کو 350 رنز کا بڑا ہ...
30/11/2025

ویرات کوہلی کی شاندار سنچری، روہت شرما اور کپتان کے ایل راہول کی ففٹی کے بدولت انڈیا نے جنوبی افریقہ کو 350 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔۔🔥👏❤️


ویرات کوہلی 120 بالوں پر 7 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے شاندار 135 رنز کی اننگز کھیل کر ناندرے برگر کی بال پر کیچ آؤٹ ہو...
30/11/2025

ویرات کوہلی 120 بالوں پر 7 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے شاندار 135 رنز کی اننگز کھیل کر ناندرے برگر کی بال پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ شائقین نے کھڑے ہو کر تالیوں سے استقبال کیا۔۔👏🔥❤️

🚨بھارت کا کنگ ویرات کوہلی🚨 کنگ ویرات کوہلی نے ساوتھ افریقہ کے خلاف ون ڈے فارمیٹ میں 52ویں سینچری مکمل کرلی کنگ ویرات کوہ...
30/11/2025

🚨بھارت کا کنگ ویرات کوہلی🚨 کنگ ویرات کوہلی نے ساوتھ افریقہ کے خلاف ون ڈے فارمیٹ میں 52ویں سینچری مکمل کرلی کنگ ویرات کوہلی کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے👏❤🔥

پاکستان کا بحری جہاز PNS SAIF، جو اس وقت کولمبو بندرگاہ پر موجود ہے،سمندری طوفان ڈٹواہ سے متاثرہ سیلاب زدگان کے لیے امدا...
30/11/2025

پاکستان کا بحری جہاز PNS SAIF، جو اس وقت کولمبو بندرگاہ پر موجود ہے،سمندری طوفان ڈٹواہ سے متاثرہ سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان اور عطیات حوالے کر دیے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

یہ سامان باضابطہ طور پر سری لنکا کی بحریہ کے ذریعے منتقل کیا گیا، جو پاکستان کی جانب سے سری لنکا کے ساتھ یکجہتی اور تعاون کی مضبوطی کی تصدیق کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!!❤️

🇵🇰❤️🇱🇰


لوگ کہتے ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی کی فین فالونگ محمد عامر سے زیادہ ہے تو چلو ایک مقابلہ کرتے ہیں دیکھتے ہیں کہ کس کی فین ...
30/11/2025

لوگ کہتے ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی کی فین فالونگ محمد عامر سے زیادہ ہے تو چلو ایک مقابلہ کرتے ہیں دیکھتے ہیں کہ کس کی فین فالونگ زیادہ ہے محمد عامر کے لیے ❤ کا بٹن دبائیں اور شاہین شاہ آفریدی کے لیے 👍 بٹن دبائیں👏🔥🔥
v

🚨شاداب خان کی واپسی کی تیاری🚨 سلمان علی آغا کہتے ہیں🗣 کہ اگر پاکستان کو ضرورت محسوس ہوئی تو شاداب خان T20 ورلڈ کپ کے لئے...
30/11/2025

🚨شاداب خان کی واپسی کی تیاری🚨 سلمان علی آغا کہتے ہیں🗣 کہ اگر پاکستان کو ضرورت محسوس ہوئی تو شاداب خان T20 ورلڈ کپ کے لئے واپس آ سکتے ہیں، ان کی اہمیت اس بات سے ہے کہ وہ سابقہ نائب کپتان ہیں اور بیٹنگ و بولنگ دونوں کر سکتے ہیں۔ 🇵🇰👀👍


Address

Madal Taon
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silent News update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share