Zipperd 3D

Zipperd 3D Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zipperd 3D, Digital creator, Sialkot, Panjab, Sialkot.

لو جی ان کی بھی سنئیے ۔۔۔😂😂🖐️
09/06/2025

لو جی ان کی بھی سنئیے ۔۔۔😂😂🖐️

ویلڈن سی ایم پنجاب 👌مریم نواز کے ہوتے ہوئے کوئی کیسے فحاشی پھیلا سکتا ہے
26/01/2025

ویلڈن سی ایم پنجاب 👌
مریم نواز کے ہوتے ہوئے کوئی کیسے فحاشی پھیلا سکتا ہے

28/09/2024

مارکیٹنگ کی تاریخ میں پہلی بار کسی کسٹمر کو گالی دینے سے دکان کی سیلز بڑھ گئی-
😂

22/09/2024

جلسے میں تقریبا40 سے50 ہزار گاڑیاں تھیں
اور ان گاڑیوں میں صرف 2000 بندہ تھے پھر کہتے ہمیں کھوتا نہ کہو🤣🤣
🙄

30/08/2024

صحت کے شعبے میں انقلاب آئے گا ۔
گھر گھر دوائیاں پہنچائی جائیں گی لیکن ابا جی دوائی لینے لندن جائیں گے ۔۔

21/08/2024

‏یہ کفن یہ جنازے فقط رسم شریعت ہیں ورنہ
غیرت مند انسان تو اسی وقت مر جاتا ہے جب اسے کوئی کہے
تم پٹواری ہو🙂

12/08/2024

پنڈ کے چودھری کے منڈے کی ولایت سے کال آئی کے اس نے یونیورسٹی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے جب یہ بات پنڈ کے نائی کو پتہ چلی تو وہ ہر ایک کو پکڑ کے کہتا " مینوں وی مبارک دیو " مینوں وی مبارک دیو" آخر تنگ آ کر لوگوں نے اس سے پوچھا کہ " منڈا چودھریاں دا پاس ہویا اوے تینوں کس گل دی مبارک دیواں" اگے سے اس نے کہا "اودا ختنہ میں کیتا سی" آپ کو یاد ہوگا ہم نے پنجاب یوتھ فیسٹیول کا انعقاد کیا تھا۔ ارشد ندیم وہاں سے نکلے😁😁😁😳

12/08/2024

پاکستان وڑ گیا
پالیسی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر Whatsapp نے پاکستان پر 88 بلین ڈالر کا جرمانہ کر دیا

26/07/2024

سلطنت عمرانیہ کے بہادر اور دلیر ڈجیٹل دہشتگردو

السلام وعلیکم🤝🌹🙋👉

21/07/2024

‏مرشد کا The Sunday Times کو دیا گیا مکمل انٹرویو۔۔!!!

"مارشل لاء کے ماحول میں انتخابی نتائج اور ووٹر ٹرن آؤٹ کسی خاموش انقلاب سے کم نہیں تھا۔۔ عوام نے مجھے اس لیے ووٹ دیا۔۔ کیونکہ وہ موجودہ نظام اور جس طرح اس ملک کو چلایا جارہا ہے اس سے تنگ آچکے ہیں۔۔
میں 7 بائی 8 فٹ کے ڈیتھ سیل میں قید ہوں۔۔ جو عام طور پر دہشت گردوں کے لیے مخصوص ہوتا ہے۔۔ مجھے ایجنسیوں کی مسلسل نگرانی میں رکھا گیا ہے۔۔ ایجسنیاں 24 گھنٹے جیل میں میری نقل و حرکت کو ریکارڈ کر رہی ہیں۔۔ اور قیدی بنیادی حقوق سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔۔
مجھے اور میری پارٹی کو توڑنے کے لیے ہر حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔۔ لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نہ پہلے کچھ ہوا ہے اور نہ اب ہو گا۔۔
میں واپس آؤں گا۔۔ باطل پر حق کی فتح ہوگی۔۔
قید کے دوران میں اپنا زیادہ تر وقت مستقبل کی منصوبہ بندی کرتا ہوں۔۔
میں جیل میں قید ہوں اس کے باجود پوری قوم امید کے لیے میری طرف دیکھ رہی ہے۔۔
مجھے یقین ہے حق باطل پر غالط آئے گا"۔

21/07/2024

*🚨💥اداکار فنکار ٹک ٹاکر کرکٹرز سب کو پیسہ دے کر خرید لیا گیا*،
*مگر*
*مرشد کی سوشل میڈیا ٹیم کو کوئی نہیں خرید سکتا*✌💪

Address

Sialkot, Panjab
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zipperd 3D posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zipperd 3D:

Share