Sialkot City

Sialkot City Join Our Watsapp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6RvmkJ3jv0grI41X2F

For Promotion Contact 03302950303

16/07/2025

اگر ہن وی کسے چے بدمعاشی دا کیڑا ہے تے کر کے ویکھ لو

سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو...
16/07/2025

سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔
لیکن یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے تو اس کی قیمت 10، 20 ہزار کی ہو جائے گی۔

یہاں وزن معنی نہیں رکھتا…. آپ کس جگہ بیٹھے ہیں وہ اہمیت رکھتی ہے۔
اس لیے کوشش کریں کہ اچھی محفلوں میں بیٹھا جائے اور اپنا وقار بحال رکھا جائے۔

15/07/2025

سیالکوٹ سی سی ڈی کی بڑی کارروائی مہر بلال عرف بالو چوہدری مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک۔

15/07/2025

700/800 والے پیزے نہ کھائے یہ آپ کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں

سب سے اچھی ڈیل لگانے والے اس ریسٹورنٹ کا کس کس کو  پتا ہے ؟
15/07/2025

سب سے اچھی ڈیل لگانے والے اس ریسٹورنٹ کا کس کس کو پتا ہے ؟

15/07/2025

سیالکوٹ میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

سیالکوٹ میں چائے بیٹھک ریسٹورنٹ نے  Hi Tea پلیٹر متعارف کروا دیا جس کی قیمت 1290 روپے ہے Location Hajipura near hazcol p...
14/07/2025

سیالکوٹ میں چائے بیٹھک ریسٹورنٹ نے Hi Tea پلیٹر متعارف کروا دیا جس کی قیمت 1290 روپے ہے

Location Hajipura near hazcol pump
Contact 03344454373
03085582000

13/07/2025

سیالکوٹ میں کہاں کہاں بارش ہو رہی ہے؟

لاہور کے بعد اب سیالکوٹ میں بھی شپاٹا رول آگیا صرف 599 روپے اور دھماکہ رول 699 میں  کبابش ریسٹورنٹ پے اور یہ 1 بندہ بالک...
12/07/2025

لاہور کے بعد اب سیالکوٹ میں بھی شپاٹا رول آگیا صرف 599 روپے اور دھماکہ رول 699 میں کبابش ریسٹورنٹ پے اور یہ 1 بندہ بالکل بھی نہیں کھا سکتا۔

Location Kababish Redtaurant defence Road Opposite pso pump

Contact 0346-4355090

11/07/2025

لاہور سے کراچی کا مسافرغلطی سے جدہ پہنچا دیا گیا

10/07/2025

سیالکوٹ والوں کے مزے 699 روپے میں 1 لیگ پیس 4 پاشا بوٹی 2 کباب اور 2 سے 3 بندو کے چاول بھی دیئے جائے گے تندوری گرل خادم علی روڈ پے

10/07/2025

دو ہزار سیالکوٹی ایکسپورٹرز نے باہر ملک کمپنیاں رجسٹرڈ کروا لی ہیں،اگرمطالبات نامانے گئےتو پاکستان سے ایکسپورٹ چھوڑ دیں گے۔
صدر چیمبر سیالکوٹ

Address

Sialkot

Telephone

+923302950303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sialkot City:

Share