People party information burwo na68

سید زاہد حسین شمسی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن بیورو پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سیالکوٹ
04/08/2026

سید زاہد حسین شمسی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن بیورو پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سیالکوٹ

27/07/2026
پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل پسرور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان صاحب کے استقبال کے لیے روانگی سے پہلے ڈیلی کی قیادت سید رضا عب...
24/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل پسرور گورنر پنجاب سلیم حیدر خان صاحب کے استقبال کے لیے روانگی سے پہلے ڈیلی کی قیادت سید رضا عباس شرازی صدر تحصیل پسرور اور سید زاہد حسین شمسی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن بیورو ضلع سیالکوٹ نے کی جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی

پاکستان پیپلز پارٹی انفارمیشن بیورو ضلع سیالکوٹ
15/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی انفارمیشن بیورو ضلع سیالکوٹ

سید زاہد حسین شمسی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن بیورو ضلع سیالکوٹ
11/06/2026

سید زاہد حسین شمسی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن بیورو ضلع سیالکوٹ

10/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل پسرور کا مشاورتی اجلاس شیرازی پٹرولیم چونڈہ میں ہوا جس کی صدارت سید رضا عباس شیرازی ایڈووکیٹ نے کی اجلاس میں تنظیمی آمور اور بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے سحرانگیز گفتگو ہوئی اجلاس سید کلیم عباس شیرازی مرحوم سابق چیئرمین ضلع کونسل وٹکٹ ہولڈر کے بھائی سید سلیم عباس شیرازی صاحب کی میزبانی میں پارٹی کےدرینہ ساتھی شیخ عارف صاحب سفارش علی بلااورچوہدری عثمان عرف نکا آف سنگڑیال چوہدری سلیم اور دیگر ساتھیوں نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت پنجاب صدر راجہ پرویز اشرف سیکرٹری جنرل سید حسن مرتضیٰ ڈویژن صدر آصف بشیر بھاگٹ صاحب جنرل سیکرٹری عبدالرزاق سلیمی صاحب بل خصوص اظہر علی دیال ضلعی صدر جنرل سیکرٹری احسن ظفر گھمن صاحب کاشکریہ اداکیاجنہوں نے ہردلعزیز رہنما سید رضا عباس شیرازی ایڈووکیٹ کو صدر نامزد کیا اجلاس میں سید زاہد حسین شمسی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن بیورو ضلع سیالکوٹ نے دیرینہ ساتھی شیخ عارف صاحب اوران کی ٹیم کو پہلے کی طرح پارٹی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی درخواست کی جس پر شیخ عارف صاحب نے تہیہ دل سے تجویز پر عمل کرنے کی یقین دھانی کرائی آخر میں سید زاہد حسین شمسی نے تمام پارٹی دوستوں اور سیدسلیم عباس شیرازی صاحب کاشکریہ اداکیاجنہوں نے پرانے
ساتھیوں کو ملاقات کرانے میں اہم کردار ادا اورمیزبانی کا اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کیا

Address

City Pasrur District Sailkot
Sialkot

Telephone

+923006156294

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People party information burwo na68 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to People party information burwo na68:

Shortcuts

Share