Gaffar Jutt

Gaffar Jutt This page created for news information and business

10/10/2023

فخر کی جگہ عبداللہ کو موقع دینا اچھا ثابت ہوا
اب اگلے میچ میں پرچی کی جگہ محمد حارث کو موقع دینا چائیے

27/09/2023

ایک انگریز کو بچپن سے ہی یہ خوف تھا کہ جب وہ سوتا ہے تو اس کے بیڈ کے نیچے کوئی ہوتا ہے لیکن بڑا ہونے کے بعد اس کا یہ خوف دور نہ ہوا.
بڑی سوچ بچار کے بعد وہ ایک ماہر نفسیات کے پاس گیا اور اسے اپنا مسئلہ بتایا کہ کوئی حل بتائیں نہیں تو میں اس خوف سے پاگل ہو جاؤنگا.
ماہر نفسیات نے اسے کہا کہ مجھ سے علاج کروا لو. ایک سال میں تمہارا یہ مسئلہ گارنٹی کے ساتھ حل ہو جائے گا. بس ہفتے میں تین دن تمہیں آنا ہو گا میرے پاس.

انگریز نے پوچھا اور آپ کی فیس کتنی ہو گی.
200 ڈالر فی وزٹ، ماہر نفسیات نے بتایا.

ہمممممم، چلیں میں سوچ کر بتاتا ہوں، انگریز بولا.

پھر کوئی ایک سال بعد اس گورے اور ماہر نفسیات کی کسی فنگشن پر ملاقات ہوئی تو ماہر نفسیات نے پوچھا کہ تم آئے نہیں میرے پاس.
گورے نے جواب دیا کہ میرا وہ مسئلہ میرے ایک پاکستانی دوست نے صرف "ایک بریانی کی پلیٹ اور ایک بوتل" پر دور کروا دیا اور آپ کی فیس کے پیسے بچا کر میں نے گاڑی بھی خرید لی ہے 😎

ماہر نفسیات نے بڑی حیرانی سے پوچھا: بھئی اس نے ایسا کیا علاج بتایا مجھے بھی بتاؤ پلیز
گورا: پاکستانی دوست نے مشورہ دیا کہ بیڈ بیچ دو اور فرش پر گدا ڈال کر سویا کرو.

ماہر نفسیات شاکڈ پاکستانی راکڈ😎😀😜

😂😂
22/09/2023

😂😂

Reality👍
21/09/2023

Reality👍

اور یہاں الٹی گنگا بہتی ہے امیروں کو تحفظ اور غریبوں سے دو وقت کی روٹی بھی چھینی جا رہی ہے-
21/09/2023

اور یہاں الٹی گنگا بہتی ہے امیروں کو تحفظ اور غریبوں سے دو وقت کی روٹی بھی چھینی جا رہی ہے-

20/09/2023

قیامت کے روز بھارت، ایران افغانستان اور چین سے سوال ہوگا کہ تمہارا ہمسایہ بھوک سے مر رہا تھا اور تم چاند پہ جا رہے تھے😂😍 ۔

پاکستان ذندہ باد😍
20/09/2023

پاکستان ذندہ باد😍

Address

Moh Allewali Sambrial
Sialkot
51070

Telephone

+923039796191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gaffar Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gaffar Jutt:

Share