Rana Qaiser

Rana Qaiser this page is about news

08/07/2026
24/05/2026

پسرور/قتل یا خود کشی

پسرور۔۔۔تھانہ سبز پیر کے علاقے کنگرہ میں نجی ہسپتال کے کمرہ میں نرس مردہ پائی گئی ۔۔پولیس

پسرور۔ ۔18 سالہ سعدیہ دختر بشیرسکنہ چارواہ بطور نرس نجی حمزہ سعید ہسپتال میں کام کرتی تھی ۔۔پولیس

پسرور۔۔۔مقتولہ کے چہرے پر 12بور گن کافائر لگاہے ،اور گن بھی نعش کے پاس پڑی ہے۔۔پولیس

پسرور۔۔۔ہسپتال کےسیکورٹی گارڈ کے بیان کے مطابق وہ اپنی گن کمرے میں رکھ کر تھوڑی دیر کے لیے کام سے باہر گیا تھا ۔۔پولیس

پسرور ۔۔واپس آیاتو کمرہ میں نرس سعدیہ اپنی زندگی کاخاتمہ کر کی تھی۔پولیس

پسرور۔۔۔اطلاع پر پولیس تھانہ سبز پیر نے نعش اور رائفل کو قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی ہے۔

پسرور۔۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق معاملہ خودکشی کی بجائے قتل کی طرف زیادہ لگ رہا ہے۔ مزید کاروائی کے بعد حقائق سامنے لائے جائیں گے ۔

11/04/2026

ابھی لندن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، امیگریشن پر پاکستانی پاسپورٹ دیا ۔ آفیسر نے پاسپورٹ دیکھا، باقی سب کی لائن روک کر بولا
'پہلے ان کو جانے دو یہ وہ لوگ ہیں جو عالمی فیصلے کرواتے ہیں اور تیسری جنگ عظیم رکوایی ھے

پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇮🇷✌️🇵🇰❤️
Ranaqasier 8360 YouTube channel 👇

Address

Pindi Bhago
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Qaiser posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Qaiser:

Shortcuts

Share