03/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں تمام دوستوں کو اطلاع دینا چاہتا ہوں کے 24 ورلڈ نیوز میرے نام کے ساتھ رجسٹر ہے ایف بی ار میں اس لیے میرے علاوہ اس چینل کا کوئی بھی اونر یا ملازم یا کام کرنے والا ممبر نہیں ہے اور نہ ہی میں نے کسی کوکسی قسم کی اتھارٹی دی ہے نہ ہی کسی قسم کا کوئی لیٹر یا کارڈ جاری کیا ہے نہ ہی 24 ورلڈ نیوز چینل چل رہا ہے اس لیے میں سب دوستوں کو یہ اطلاع دے رہا ہوں جنہوں نے مجھے گروپ سے ایڈمن شپ سے ہٹایا ہے وہ بھی نوٹ کر لیں کہ گروپ کو یا ریموو کر دیں ٹوٹل کو اور میرا کسی کے ساتھ کوئی بھی 24 نیوز کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے اگر کوئی بندہ خود ساختہ مالک شو کرنے کا یا ملازم اپنے اپ کو شو کرنے کا مارکیٹ کام کرتا ہے 24 ورلڈ ورڈ نیوز اس کا ذمہ دار نہیں ہے جو بھی لوگ ان لوگوں سے مالک بن بیٹھے24ورلڈ نیوز کا سی ای او نہیں ہیں لین دین یا کسی قسم کی نیوز لگائے گا وہ اس کا ذمہ دار ہوگا اور میں تمام دوستوں سے جو ہمدرد ہیں ان سب سے درخواست کروں گا کہ میرے اس میسج کے تمام گروپوں سوشل میڈیا پر لگا دیں تھکا تا کہ تمام دوستوں کو یہ اطلاع دی جا سکے کہ 24ورلڈ نیوز مارکیٹ میں انے سے پہلے ہی بند ہے ۔اور میں ان دوستوں کو دوبارہ یہ بول رہا ہوں کہ بے شک 24 ورڈ نیوز کے جو گروپس بنائے گئے ہیں ان کو ٹوٹلی ڈیلیٹ کر دیں 24 ورلڈ نیوز کا کوئی بھی چیئرمین کوئی بھی ڈائریکٹر کوئی بھی عہدے دار کوئی بھی نمائندہ اور کوئی بھی ورکر نہیں ہے اس لیے خود ساختہ تمام چینل کو ختم کر دیا گیا ہے اور ایف بی ار میں یہ صرف اور صرف میرے نام پر درج ہے اپ سب کی دعاؤں کا طلبگار بد نصیب امانت اللہ سی ای او ق24 ورلڈ نیوز