04/12/2025
4/12/2025
اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران
#خیبرپختونخوا کے انتہائی شمالی علاقوں
#گلگت بلتستان اور #کشمیر کے علاقوں سے دسمبر کی پہلی #مغربی لہر گزرنے کا امکان
جس سے ان علاقوں میں ہلکی #بارش اور بلند پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان
جبکہ کچھ علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان
اس دوران #بلوچستان میں بھی ابر آلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں بوندا باندی ہوسکتی ہے
نیچے نقشوں میں آپ دیکھ سکتے ہیں
15 دسمبر کے بعد بعد ملک #پاکــــــــــــــــــستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کے امکان بن رہے ہیں جن کی تفصیلات وقت پر دی جائے گی
آج سے بیشتر #میدانی علاقوں میں #سموگ کی شدت میں کمی کا امکان جبکہ #دھند میں دن بدن اضافہ متوقع