06/09/2026
📍 شہاپورہ محلہ — عوامی توجہ کا اہم مسئلہ
شہاپورہ محلہ میں ڈاکٹر سرفراز والی گلی، ٹنکی والی گلی اور ان سے ملحقہ گلیوں کی موجودہ صورتحال انتہائی خراب ہے، جس کی وجہ سے اہلِ علاقہ شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
یو سی شہاپورہ کے عوامی نمائندگان سے پُرزور اپیل ہے کہ ان گلیوں کی تعمیر و مرمت کا کام فوری طور پر شروع کروایا جائے اور نکاسیٔ آب کا مؤثر انتظام بھی کیا جائے، تاکہ اہلِ علاقہ کو اس پریشانی سے نجات مل سکے۔
یہ گلیاں فوری توجہ اور عملی اقدام کی متقاضی ہیں۔