کامی گوٹ فارم

کامی گوٹ فارم السلام علیکم! یہ پیج ہم نے بکریوں کا شوق کرنے کے لیے بنایا ہے اسے فالو کریں شکریہ

21/05/2025

قربانی کے جانوروں کو نماز عید کے بعد پہلے دن قربان کرنا افضل ہے لیکن رات کو بھی ذبح کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ کہ گوشت چھپانا مقصود نہ ہو لہذا فائدہ اٹھائیں قصاب سے رات کا وقت لے لیں اگر دن کا وقت نہ ملے اور وہ بھی سستے دام

19/05/2025

قربانی کا بکرا خریدنے سے پہلے ان لوگوں کا پیسہ ادا کیجئے جن کو آپ نے بکرا بنایا ہوا ہے۔ کیوں کے ان کو بھی بکرا خریدنا ہے ۔

16/05/2025

سب دوست اپنے کاروبار کا تعارف کرائے

14/05/2025

پائیلٹ کامران مسیح نے اسلام قبول کرلیا کور کمانڈر کی جانب سے قرآن پاک کا تحفہ ملا مزید انھوں نے کہا کہ میں نے الله سے وعدہ کیا تھا میں اس مشن میں کامیاب لوٹا تو اسلام قبول کر لوں گا ۔

13/05/2025

۔۔۔۔۔۔۔۔
👇👇👇👇👇👇👇👇
*بڑی خبر۔۔۔۔۔۔*
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پاکستان سے 15 لاکھ سائبر حملے 10 تاریخ کو ہوۓ جو کہ سات گروپوں نے کئے۔ اور ان 15 لاکھ میں سے 150 ہائی ویلیو ٹارگٹ ایچیو ہوۓ۔

13/05/2025

میری نظر میں سب سے اچھا بزنس پاکستان میں گوٹ فارمنگ کا ہے کم خرچہ منافہ زیادہ

13/05/2025

بکرا عید میں کتنے دن باقی رہ گئے ہیں ؟

لو ڈرا لو انکو 😆
12/05/2025

لو ڈرا لو انکو 😆

12/05/2025

اس وقت اسرا ئیلی وزیرآعظم نیتن یاھو کیلئیے حافظ جرنل عاصم منیر کا ایک فون ہی کافی ہے
👇
فلسطین سے نکل جاؤ

10/05/2025

پاکستان کے ٹی وی چینلز کچھ بھی نہیں دکھا رہے اور پاکستان کے مختلف شہروں کے اوپر ہندوستان کے ڈرونز دوبارہ سے پروازیں کر رہے ہیں

♥️
10/05/2025

♥️

10/05/2025

پاکستان ایئر فورس کی جانب سے میسج دیا گیا ہے کہ اپنے موبائل فونز کی لوکیشن آف رکھیں. لوکیشن ہرگز آن نہ کریں. ڈرون کسی بھی وقت آپ کی لوکیشن ٹریک کر سکتا ہے اور آبادی کیلئے خطرہ بن سکتا ہے.
اس میسج کو براہ کتم زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.

Address

Sialkot

Telephone

+923324503440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کامی گوٹ فارم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کامی گوٹ فارم:

Share

Category