Pak92News Online

Pak92News Online This Page Belong to Sialkot's Media Group Awaz News online. for more click and visit www.dailymotion

28/04/2026
14/01/2026

سیالکوٹ کے علاقہ رنگپورہ چوک بھولے شاہ کے قریب سڑک درمیان گڑھا محکمہ سوئی گیس کی لاپرواہی عوام کے لئے مشکلات کا باعث بن رہی ہے
سیلاب کے بعد سوئی گیس کے پائپوں سے پانی کے نکاس کے لئے نکالا گیا گڑھا ابھی تک بھرا نہیں جا سکا مزید تفصیلات ملک حسن رزاق سے

16/07/2025

سی سی ڈی مقابلہ : بیوی اور ساس کے قتل کا ملزم مہر بلال عرف بالو چوہدری اپنے ہی مسلح ساتھیوں کی فائرنگ سے جانبحق

15/07/2025

سیالکوٹ پولیس کی موت کے سوداگر منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار، 16 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی

15/07/2025

سیالکوٹ: صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ کی سیالکوٹ آمد , مسیحی کمیونٹی کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی

06/07/2025

ملک بھر کی طرح سیالکوٹ میں بھی یوم عاشورہ عقیدت و اخترام سے منایا گیا، مرکزی امام بارگاہ در بتول اڈا پسروریاں سے مرکزی جلوس برآمد ہو مزید تفصیلات جانتے ہیں جلوس میں موجود سلمان احسان بٹ سے جی سلمان اپ ڈیٹ کیجئے گا

04/07/2025

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی کی محرم انتظامات کے حوالے سے پریس کانفرنس

04/07/2025

سیالکوٹ:یڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ایوب بخاری کا سیف سٹی اتھارٹی کے آفس کا دورہ ماتمی جلوسوں کے روٹس پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کا معائنہ کیا

03/07/2025

ملک بھر کی طرح سیالکوٹ میں بھی 7 محرم کا جلوس عقیدت واحترام اور سختی حفاظتی انتظامات کی زیر نگرانی امام بارگاہ اڈا پسروریاں سے برآمد ہوا مزید تفصیلات جانتے ہیں سلمان احسان بٹ سے جی سلمان آگاہ کیجئے گا

Address

RangPura
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak92News Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share