13/06/2025
اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کردیا،امریکی میڈیا
تہران میں زورداردھماکوں کی آواز سنی گئی ہے،امریکی میڈیا
تہران میں پاسداران انقلاب کے صدردفتر کو اسرائیل نے نشانہ بنایا
اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر حسین سلامی شہیدہوگئے،ایرانی میڈیا
اسرائیلی حملے میں جوہری سائنسدان فریدون عباسی اورمحمدمہدی شہیدہوگئے،ایرانی سرکاری ٹی وی کی تصدیق
اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی، ترجمان سربراہ ایرانی افواج
: آیت اللّٰہ خامنہ ای تقریباً آدھے گھنٹے میں اسرائیل کے خلاف جنگ کا باقاعدہ اعلان کریں گے (ذرائع )