Cephas Tv

Cephas Tv Christian Broadcasting Network Welcome to Cephas Tv. We hope you will appreciate our efforts and support us by Liking & Sharing our information. Regards.

Our aim and passion is to share & reveal truth about Christian faith by showing worldly proof and discovers of archaeologist belong to Jesus Christ, Holy Bible & God Almighty. Cephas Tv – Team

07/06/2026

‫مُبارک ہیں وہ جو پاک دِل ہیں کیونکہ وہ خُدا کو دیکھیں گے۔
متّی 5:‏8

06/06/2026

‫مُبارک ہیں وہ جو رحم دِل ہیں کیونکہ اُن پر رحم کِیا جائے گا۔
متّی 5:‏7

05/06/2026

‫مُبارک ہیں وہ جو راست بازی کے بُھوکے اور پِیاسے ہیں کیونکہ وہ آسُودہ ہوں گے۔
متّی 5:‏6

04/06/2026

‫مُبارک ہیں وہ جو حلِیم ہیں کیونکہ وہ زمِین کے وارِث ہوں گے۔
متّی 5:‏5

03/06/2026

‫مُبارک ہیں وہ جو غمگین ہیں کیونکہ وہ تسلّی پائیں گے۔
متّی 5:‏4

01/06/2026

‫اَے میری جان! تُو کیوں گِری جاتی ہے؟ تُو اندر ہی اندر کیوں بے چَین ہے؟ خُدا سے اُمّید رکھ کیونکہ وہ میرے چہرے کی رَونق اور میرا خُدا ہے۔ مَیں پِھر اُس کی سِتایش کرُوں گا۔
زبُور 42:‏11

30/05/2026

‫نیکوکاری سِیکھو۔ اِنصاف کے طالِب ہو۔ مظلُوموں کی مدد کرو۔ یتِیموں کی فریاد رسی کرو۔ بیواؤں کے حامی ہو۔
یسعیاہ 1:‏17

29/05/2026

‫جو ڈالی مُجھ میں ہے اور پَھل نہیں لاتی اُسے وہ کاٹ ڈالتا ہے اور جو پَھل لاتی ہے اُسے چھانٹتا ہے تاکہ زِیادہ پَھل لائے۔
یُوحنّا 15:‏2

27/05/2026

‫جِس قدر ہر ایک نے اپنے دِل میں ٹھہرایا ہے اُسی قدر دے نہ دریغ کر کے اور نہ لاچاری سے کیونکہ خُدا خُوشی سے دینے والے کو عزِیز رکھتا ہے۔
۲-کُرِنتھِیوں 9:‏7

25/05/2026

وہ میری جان کو بحال کرتا ہے، وہ اپنے نام کی خاطر مجھے صداقت کی راہوں پر لے چلتا ہے۔
زبُور 23:‏3

Address

Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cephas Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cephas Tv:

Share

Category