Best Ummah کُنتُم خَیرَ أُمَّةٍ

Best Ummah کُنتُم خَیرَ أُمَّةٍ کی مُحَمَّد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں

31/03/2024

حضرت عائشہ رضی الله عنها سے روایت ہے کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا: شبِ قدر کو رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں ( رمضان کی آخری سات طاق راتوں) میں تلاش کیا کرو۔

یہ حدیث متفق علیہ ہے۔

12/02/2024

وہ وقت بھی ضرورآئے گا جب مؤرخ لکھےگا کہ جس قوم کے پاس قرآن اور سنت رسول جیسی انمول راہنمائی موجودتھی وہ قوم ذلت و رسوائی سے کیسےدوچار ہوئی؟

مسلماں تو ہیں ہی سراپا رحمت
31/12/2023

مسلماں تو ہیں ہی سراپا رحمت

اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کویتی عوام نے  #کویت کے علاقے کیفان میں سیوریج نالوں کے ...
16/10/2023

اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کویتی عوام نے #کویت کے علاقے کیفان میں سیوریج نالوں کے ڈھکنوں پر اسرائیلی جھنڈے بنا دئیے۔

11/10/2023

حماس اور افغان نے ثابت کیا کہ
اسلحے نہیں جذبے لڑتے ہیں۔
"طوفان الاقصی "

* اِنَّمَا بُعِثْتُ مُعَلِّماً ** یعنی مجھے مُعلّم بناکر بھیجا گیا۔*     💐ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد,وجہ...
05/10/2023

* اِنَّمَا بُعِثْتُ مُعَلِّماً *
* یعنی مجھے مُعلّم بناکر بھیجا گیا۔*
💐ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد,وجہ تخلیق کائنات ،معلم انسانیت اورعلم کے شہرحضرت محمد ؐ کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں اورآپؐ کی ذات اقدس ،آپؐ کی آلؑ پاک پر اور آپؐ کےباوفا اصحابؓ پر کروڑوں درود وسلام کا تحفہ پیش کرتے ہیں. 💐

04/09/2023

قوم کا مزاج بھی عجیب بن چکا ہے گالیاں بکنے والا یا برائی کرنے والے کی واہ واہ اور دین کی بات کرنے والے سے بیزاری

لبیک والے pdm اور خان کے کیے گے وعدوں پر یقین کرکے معاہدہ کرتے ہیں۔ چونکہ منافقین کا وطیرہ وعدہ خلافی کرنا ہے لہذا ان حر...
03/08/2023

لبیک والے pdm اور خان کے کیے گے وعدوں پر یقین کرکے معاہدہ کرتے ہیں۔ چونکہ منافقین کا وطیرہ وعدہ خلافی کرنا ہے لہذا ان حرامیوں نے ہر بار منافقت کرکے لبیک کیساتھ وعدہ خلافی کرکے انہیں دھوکہ دیا۔

29/07/2023

72شہدائے کربلا

1 حضرت امام حسین بن علی
2 حضرت عباس بن علی
3 حضرت علی اکبر بن حسین
4 حضرت علی اصغر بن حسین
5 حضرت عبداللہ بن علی
6 حضرت جعفر بن علی
7 حضرت عثمان بن علی
8 حضرت ابوبکر بن علی
9 حضرت ابوبکر بن حسن بن علی
10 حضرت قاسم بن حسن بن علی
11 حضرت عبداللہ بن حسن
12 حضرت عون بن عبداللہ بن جعفر
13 حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر
14 حضرت عبداللہ بن مسلم بن عقیل
15 حضرت محمد بن مسلم
16 حضرت محمد بن سعید بن عقیل
17 حضرت عبدالرحمن بن عقیل
18 حضرت جعفر بن عقیل
19 حضرت حبیب ابن مظاہر اسدی
20حضرت أنس بن حارث اسدی
21 حضرت مسلم بن عوسجہ اسدی
22 حضرت قیس بن عشر اسدی.
23 حضرت ابو ثمامہ بن عبداللہ
24 حضرت بریر ہمدانی
25 حضرت ہنزلہ بن اسد
26 حضرت عابس شاکری
27 حضرت عبدالرحمن رہبی
28 حضرت سیف بن حارث
29 حضرت عامر بن عبداللہ ہمدانی.
30 حضرت جندا بن حارث
31 حضرت شوذب بن عبداللہ
32 حضرت نافع بن حلال
33 حضرت حجاج بن مسروق مؤذن
34 حضرت عمر بن کرضہ
35 حضرت عبدالرحمن بن عبد رب
36 حضرت جندا بن کعب
37 حضرت عامر بن جندا
38 حضرت نعیم بن عجلان
39 حضرت سعد بن حارث
40 حضرت زہیر بن قین
41 حضرت سلمان بن مضارب
42 حضرت سعید بن عمر
43 حضرت عبداللہ بن بشیر
44 حضرت وھب کلبی
45 حضرت حرب بن عمر-شیخ الاسلام قیس
46 حضرت ظہیر بن عامر
47 حضرت بشیر بن عامر
48 حضرت عبداللہ ارواح غفاری
49 حضرت جون غلام ابوذر غفاری
50 حضرت عبداللہ بن امیر
51 حضرت عبداللہ بن یزید
52 حضرت سلیم بن امیر
53 حضرت قاسم بن حبیب
54 حضرت زید بن سلیم
55 حضرت نعمان بن عمر
56 حضرت یزید بن سبیت
57 حضرت عامر بن مسلم
58 حضرت سیف بن مالک
59 حضرت جابر بن حجاج
60 حضرت مسعود بن حجاج
61 حضرت عبدالرحمن بن مسعود
62 حضرت بیکر بن حئ
63 حضرت عمار بن حسن تائی
64حضرت زرغامہ بن مالک
65 حضرت کینانہ بن عتیق
66 حضرت عقبہ بن سولت
67 حضرت حر بن یزید تمیمی
68 حضرت عقبہ بن سولت
69 حضرت حبلہ بن علی شیبنی
70 حضرت کنب بن عمر.
71 حضرت عبداللہ بن یکتیر
72 حضرت اسلم غلام ای ترکی
رضوان الله تعالى عليه اجمعين

22/07/2023

22جولائی کو بجلی 8روپے فی یونٹ مہنگی نئی قیمت کا اطلاق یکم اگست سے نہیں بلکہ گزشتہ 22دن استعمال کیگئی یونٹس یعنی یکم جولائی سےہوگا

حرامخور pdm کا ایک اور مشن مکمل ہوا۔
03/07/2023

حرامخور pdm کا ایک اور مشن مکمل ہوا۔

لبيك اللهم لبيك
27/06/2023

لبيك اللهم لبيك

Check out shahje ابو احمد's video.

Address

Sialkot

Telephone

+96569657444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Ummah کُنتُم خَیرَ أُمَّةٍ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category