09/11/2024
شاعر مشرق حکیم الامت علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ کے محلہ چوڑیگراں میں پیدا ھوئے۔آپ کا تعلق شیخ سپرو خاندان سے تھا جو پندرھویں صدی میں مسلمان ھوا۔علامہ اقبال کی جائے پیدائش کو اقبال منزل کہتے ھیں۔اقبال منزل کو دیکھنے کے لئے ھزاروں زائرین ھر سال آتے ھیں ۔