2 بیٹیاں 31 اگست 2024 سے لاپتہ ہیں اگر کسی کو نظر ائیں یا ملیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03464843172
اطلاع دینے والے کو انعام دیا جائے گا
ان کے نام حرم عارف اور ارحام عارف ہے..
kindly share to another groups
23/05/2023
25/02/2023
12 Pictures of The Sun, in 12 Months, Same Place, Same Time.
06/09/2022
01/08/2022
کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟؟؟؟؟
01/08/2022
تجزیہ ۔۔۔۔
وہ بچپن سے یہی سنتی چلی آ رہی تھی کہ صحن میں ، انار کا درخت اسکی ماں کے ہاتھ سے لگا ہوا ہے۔۔جبکہ ماں کو دُنیا سے گئے کئی برس بیت چکے تھے اسے ٹھیک سے یاد بھی نہیں تھا ۔۔
درخت پر لگے پھلوں کا یہ حال تھا کہ ٹہنیاں اناروں کے بوجھ سے جھک کر زمین تک پہنچ جاتی تھی کہ ایک عام قد کا انسان ہاتھ بڑھا کر آسانی سے انار تور سکتا تھا ۔۔۔
ماں کے چلے جانے کے بعد گھر کا نظام بھابھی نے سنبھالا ۔۔۔۔۔۔
ایک مرتبہ اسی کے شوہر نے بیوی سے فرمائش کر ڈالی کہ بیگم ، سنا ہے آپکے گھر جو انار لگے ہیں ، بہت ذائقہ دار ہیں ، چند انار تو توڑ کر لائیں ہم بھی چکھیں ۔۔۔۔۔
اگلے ہی دن وہ ماں کے گھر گئی اور چپکے سے چند انار توڑے اور اپنے پرس میں چھپا لیے ۔۔۔۔۔
اسی اثنا بڑی بھابھی نے درخت کی قریب کی شاخوں کو دیکھا اور شور مچانے لگی ۔۔۔۔۔
یہاں سے انار کس نے توڑے۔۔۔۔اس نے جھٹ سے نند کے پرس کی تلاشی لی اور اسے برا بھلا بول کر انار واپس نکال لیے ۔۔۔۔۔
نند بیچاری انتہائی دکھی دل سے روتی ہوئی بھائی بھابھی کے گھر سے نکل گئی ۔۔۔۔۔ خاوند سے معزرت طلب کی کہ وہ انار نہیں لا سکتی کیوں کہ اسے اجازت نہیں ۔۔۔۔۔
خدا کی كرنی دیکھ لیجئے ۔۔۔۔۔
سنا تھا جس گھر سے بیٹی دکھی کر کے نکالی جاتی ہے ، اس گھر سے رزق کی فراوانی روک دی جاتی ہے ۔۔۔۔ایسا ہی ہوا ۔۔۔
انار جو پھلوں کے بوجھ سے جھک جاتا تھا اگلے برس اس نے نہ صرف پھل دینے سے انکار کر دیا ۔بلکہ درخت کی جڑوں میں ایسے کیڑے پڑ گئے جو زمین میں پھیلنا شروع ہو گئے ۔۔۔۔۔۔
کیڑوں کی روز بروز بڑھتی ہوئی تعداد بہت خوفناک منظر پیش کرنے لگی اور نوبت یہاں تک آن پہنچی کہ درخت کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا گیا اور اس جگہ بھاری مقدار میں کیمیکل ڈالا گیا ، تا کہ کیڑے ختم ہو جائیں ۔۔۔۔
بات یہاں ختم نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔ایک مرتبہ وہی بیٹی اِنکے گھر واپس آئی اور درخت کو یاد کر کے رونے لگی ۔۔۔۔اس نے درخت کی جگہ اپنا ہاتھ رکھا اور ماں کو یاد کیا ، اچانک اسکی نظر ایک ننھی سی جڑ پر پڑی ۔ اس نے اسے اکھاڑ کر مٹھی میں بند کر لیا اور گھر چلی گئی ۔۔۔۔۔گھر جاتے ہی وہ جڑ زمین میں لگا دی اور اللہ کی قدرت وہ جڑ طاقت پکڑنے لگی ۔۔۔صرف دوسال بعد ہی وہ جڑ تناور درخت بن گیا۔۔۔۔۔
دیکھنے والے محو حیرت ہیں کہ تین سالہ درخت اب پھل دینے لگا ۔۔۔۔
چند سالوں میں یہ بالکل ویسا ہی درخت بن چکا تھا جسے جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دیا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔
اب اس درخت کا پھل پورے خاندان برادری میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔۔۔یہ ایسا جادوئی درخت بن چکا ہے کہ سارا سال سرسبز رہتا ہے اور اسکا پھل ہر گھر میں کھایا جانے لگا ۔۔۔۔
اگر کوئی سمجھے تو یہ میرے رب العالمین کا بہت بڑا پیغام تھا ۔۔۔( کاپی)
28/07/2022
سیالکوٹ گھنٹہ گھر چوک میں امپورٹڈ حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے پر جشن کا سماں
Be the first to know and let us send you an email when Sada apna sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.