
26/04/2025
انڈین روزانہ سو کے قریب جہاز پاکستانی حدود سے گزرتے ہیں اور فی جہاز گزرنے کا ٹائم دو گھنٹے ہے یعنی انڈیا روزانہ دو سو گھنٹے فضائی حدود استعمال کرتا ہے۔ فضائی حدود بند کرنے سے جہاز روٹ شاید ڈبل، ٹرپل یا اس سے بھی زیادہ ہو جائے۔ ایک بوئنگ جہاز تقریباً چار لیٹر فی سیکنڈ تیل استعمال کرتا ہے یعنی ایک گھنٹے میں 14400 لیٹر اور دو سو گھنٹوں میں 2880000 لیٹر تیل استعمال ہو گیا، صرف فضائی سفر ڈبل ہونے کی صورت میں روزانہ 2880000 لیٹر اضافی تیل استعمال ہو گا، وقت کا ضیاء، مرمت اور عملہ اوور ٹائم الگ ہے، ایسی ہی صورتحال بحری جہازوں کے لیے بھی ہو گی۔ اہل عقل کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔...
سوشل میڈیا پر زیر گردش خبر