05/09/2025
سیالکوٹ نرسنگ ایگزام سینٹر: کچھ کالجز کے چار پیپرز منسوخ
سیالکوٹ نرسنگ ایگزام سینٹر میں مبینہ نقل اور غیر قانونی ذرائع کے استعمال کی شکایات کے بعد Khawaja Safdar CON Sialkot، Sahara CON Narowal، DHQ Hospital Narowal، Imran Idrees CON Sialkot اور Arcturus CON Narowal کے چار پیپرز منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ منسوخ سبجیکٹس میں QR-1، Biophysics، Art Humanities اور Ideology of Pakistan شامل ہیں