30/06/2025
محمد تنویر کی رپورٹ خبر شامل کرتے ہیں سیالکوٹ خوفناک ایکسیڈنٹ چائنا چونک کے پل کہ اوپر موٹر سائیکل اور ٹرالی تصادم سننے میں ایا ہے موٹر سائیکل سواد جس کی عمر 14 سال ہے موقع جان بحق ہو گیا ڈبل 1122موقع پہ پہنچ گئی اور پولیس بھی پہنچ گئی ڈیڈ باڈی کو اس سے پہلے ہسپتال میں پہنچا دیا گیا