The Sialkot City

The Sialkot City Sialkot is a city in punjab pakistan.Sialkot is pakistan's 12th most populuos city.one of pakistan

سیالکوٹ میں بھی الیکٹرک بسیں چلیں گی پہلے مرحلے میں 45 بسیں مختلف روٹس پر دوڑیں گی بسوں کی فراہمی جلد ہو جائے گی
24/09/2025

سیالکوٹ میں بھی الیکٹرک بسیں چلیں گی پہلے مرحلے میں 45 بسیں مختلف روٹس پر دوڑیں گی بسوں کی فراہمی جلد ہو جائے گی

ضلع سیالکوٹ کے تعلیمی ادارے دوبارہ کب کھلیں گے۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے نوٹفکیشن جاری کر دیا
30/08/2025

ضلع سیالکوٹ کے تعلیمی ادارے دوبارہ کب کھلیں گے۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ نے نوٹفکیشن جاری کر دیا

30/08/2025

آئندہ سے منشیات کے استعمال سے اگر کسی شخص کی موت واقع ہوئی تو قتل کی FIR علاقہ کے منشیات فروش کے خلاف درج ہوگی ۔

27/08/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب بھر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی

ہسپتالوں کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی

سانپ کاٹنے اور دیگر ایمرجنسی ادویات کو ہسپتالوں میں دستیاب رکھنے کی ہدایت

تمام ہسپتالوں میں عملہ کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کا حکم جاری

27/08/2025

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تمام فلائیٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے: ترجمان سیال
موجودہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر تمام حفاظتی انتظامات قبل از وقت مکمل کئے گئے۔
ایئرپورٹ اور اسکے اطراف میں تاحال تمام حالات نارمل ہیں: گزشتہ رات شدید بارش و طوفان کے باعث دو بین الاقوامی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں-
کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنے کیلئے ائیرپورٹ انتظامیہ متحرک ہے۔ ترجمان
ائیرپورٹ انتظامیہ تمام موسمی اور سیلابی صورتحال مانیٹر کر رہی ہے۔
البتہ ائیرپورٹ کے مغربی علاقوں میں چند گاؤں سیلابی پانی سے متاثر ہوئے۔ ترجمان

27/08/2025

*سیالکوٹ کے مناظر*😱🔥📢🔴😭🥹🤲🤲 #سیالکوٹ #پنجاب #پاکستان The Sialkot City

27/08/2025

ڈایمنڈ سٹی کمانوالہ بہت خطرناک حد تک پانی کا اضافہ ہو گیا ہے لوگ گھروں میں پھنس گے ہیں کوئی پرسان حال نہیں

27/08/2025

#سیالکوٹ #پنجاب #پاکستان

27/08/2025

سیالکوٹ عسکری کالونی میں سیلاب میں پھنسی فیملیز کو کشتیوں کے ذریعے نکالنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا #سیالکوٹ #سیالکوٹ

27/08/2025

خواجہ صفدر روڈ نالہ بھیڈ کا پانی روڈ پر آگیا #سیالکوٹ

27/08/2025

ذرائع کے مطابق ہیڈ مرالہ پر پانی کی سطح 10 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گئی ہے اور اگر پانی کی مقدار مزید بڑھتی ہے تو دریائے چناب پر شگاف ڈالنے کے اقدامات کیے جا سکتے ہیں تاکہ خطرناک سیلابی صورتحال سے شہری علاقوں کو بچایا جا سکے۔
محکمہ سیلاب انتظامیہ

Address

Alam Chowk
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Sialkot City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category