Insight Sialkot

Insight Sialkot 📌 Stay updated with Sialkot Digital.
📌 Non-political, Non-sectarian.

کل سیالکوٹ کے ان علاقوں کی بجلی بند رہےگی ۔
24/09/2025

کل سیالکوٹ کے ان علاقوں کی بجلی بند رہےگی ۔

پی آئی اے کو برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی۔ تھرڈ کنٹری آپریٹر کی منظوری کے بعد قومی ایئر لائن اگ...
24/09/2025

پی آئی اے کو برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی۔ تھرڈ کنٹری آپریٹر کی منظوری کے بعد قومی ایئر لائن اگلے ماہ سے برطانیہ کے مختلف شہروں کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کرے گی۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی، تھرڈ کنٹری آپریٹر کی منظوری کے بعد اگلے ماہ پروازیں شروع ہوں گی۔

پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پروازیں بحال ہونے سے تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، پی آئی اے اکتوبر سے مانچسٹر کیلئے پروازوں کا آغاز کرے گی، بعد ازاں برمنگھم اور لندن کو بھی شیڈول میں شامل کیا جائے گا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن نا صرف مسافروں بلکہ کارگو لے جانے کی سہولت بھی فراہم کرے گی، جس سے تجارتی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا، برطانوی حکام نے سیکیورٹی اور کارگو کیلئے 5 سال کیلئے خصوصی سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا جو کہ بین الاقوامی اعتماد کا واضح اظہار ہے۔

24/09/2025

گزشتہ شب تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ منڈیرخورد میں گھرمیں داخل ہوکر سسرالیوں کی فائرنگ، دامادموقع پر ہلاک چھوٹا بھائی شدیدزخمی ۔
رپورٹ: مہر علی
Video Source: Big Reports

24/09/2025

گزشتہ شب قتل ہونے والے شخص کی نعش ساہووالہ کے قریب مین روڈ پر رکھ کے اہلخانہ کیجانب سے احتجاج ٹریفک جام

کل ان علاقوں کی لائٹ صبح 8۔ بجے سے 12 بجے تک بند رہےگی
23/09/2025

کل ان علاقوں کی لائٹ صبح 8۔ بجے سے 12 بجے تک بند رہےگی

ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ نے جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے والے مسافر گوہر نایاب کو آف لوڈ کر دیاابتدائی تفتیش کے مطابق ...
23/09/2025

ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ نے جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے والے مسافر گوہر نایاب کو آف لوڈ کر دیا
ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر نے بیرون ملک جانے کے لئے عامر بدر نامی ایجنٹ نے مسافر کو نیدر لینڈ بھجوانے کے نام پر مجموعی طور پر 24 لاکھ روپے ہتھیائے۔

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر جدید سیکنڈ لائن امیگریشن کنٹرول آفس فعال ہو گیا.
23/09/2025

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر جدید سیکنڈ لائن امیگریشن کنٹرول آفس فعال ہو گیا.

خبر کی تفصیل جاننے کے لیے کلک کریں

طویل عرصے تک خطبہ حج دینے والے سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئےإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِ...
23/09/2025

طویل عرصے تک خطبہ حج دینے والے سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون.

22/09/2025

سیالکوٹ : وارڈنز کی عدم دلچسپی ، شہر میں ٹریفک جام معمولاکثر موبائل فون پر مصروف ، شہریوں سے بد تمیزی ، کار کردگی دکھانے...
22/09/2025

سیالکوٹ : وارڈنز کی عدم دلچسپی ، شہر میں ٹریفک جام معمول
اکثر موبائل فون پر مصروف ، شہریوں سے بد تمیزی ، کار کردگی دکھانے کیلئے چالان سیالکوٹ شہر میں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا جبکہ وارڈن ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے بجائے چالان پر زور دیکر کار کردگی دکھانے لگے ۔ خادم علی روڈ ، شہاب پورہ روڈ ، ڈیفنس روڈ، کشمیر روڈ ، مجاہد روڈ ، خواجہ صفدر روڈ ، حاجی پورہ روڈ ، امام صاحب روڈ ، نیکا پورہ ، سرکلر روڈ ، مین بازار کینٹ چوک سمیت متعدد شاہرات پر ٹریفک وارڈن اکثر و بیشتر موبائل فون میں مصروف رہتے ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک جام رہنا معمول بن چکا ہے، شہریوں کے ساتھ بد تمیزی سے پیش آنے کے ساتھ ساتھ کار کردگی دکھانے کیلئے چالان کر کے ذلیل و خوار کر رہے ہیں۔ ٹریفک جام ہونے سے شہری کئی کئی گھنٹوں شدید گرمی میں سٹرکوں پر کھڑا ہونے پر مجبور ہیں۔ وارڈ ان دکانداروں کو تجاوزات کی آڑ میں تنگ کر رہے ہیں ، دکانداروں کی جانب سے رشوت نہ دینے پر ان کے خلاف تھانوں میں تجاوزات کے جھوٹے مقدمات درج کروارہے ہیں۔ شہریوں نے ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد سے مطالبہ کیا ہے کہ سیالکوٹ میں ٹریفک کو رواں رکھنے کے لئے مناسب حکمت عملی بنائی جائے اور بد تمیز ، بد اخلاق وارڈنز کے خلاف محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے انہیں دفاتر میں رکھا جائے۔
Roznama Dunya

جمعہ والا دن 10 سے 11 بجے یہ ناشتہ لینے نکلا تھا ایمن اباد روڈ رام گرا سیالکوٹ  سے اور ابھی تک واپس نہیں ایااگر کسی کو ی...
22/09/2025

جمعہ والا دن 10 سے 11 بجے یہ ناشتہ لینے نکلا تھا ایمن اباد روڈ رام گرا سیالکوٹ سے اور ابھی تک واپس نہیں ایا
اگر کسی کو یہ ملے تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03439361707
ایڈریس بی بی سی چوک حاجی پورہ فتح گر روڈ سیالکوٹ

22/09/2025

سیالکوٹ: تھانہ مرادپور کے علاقہ پکاگڑھا گلی نمبر B-6 محلہ مدینہ مسجد 16 ماڈل موٹرسائیکل جس کا نمبر STQ1972 چوری ہو گئ ہے ۔
سی سی ٹی فوٹیج میں ملزم واضح دیکھائی دے رہا ہے.

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insight Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share