
16/03/2025
سوئے طیبہ جانے والو مجھے چھوڑ کر نہ جانا🥹♥️
میری آنکھوں کو دکھا دو شاہ دیں کا آستانہ ❣️
ہیں وہ جالیاں سنہری میری حسرتوں کا محور💕
وہ سہارا مُجھ کو دیں گے جُو ہیں خاص رب کے دِلبر ♥️
مُجھے پہنچ کر مدینے نہیں لوٹ کر ہے آنا 💘
سوئے طیبہ جانے والو مجھے چھوڑ کر نہ جانا❤️
گُزشتہ رات لائیو ٹرانسمیشن میں حاضری😇
رمضان دے رنگ ❤️
نقیب قادری دے سنگ ❣️
لائیو ٹرانسمیشن دیکھنے کے لیے سیرت پروڈکشن کے پیج کو فالو کریں ۔