PTN News

PTN News PTN News Media Channel delivers timely and accurate news coverage, focusing on local, international.

I am the Founder & Chief Executive Officer (CEO) of PTN NEWS (Pakistan True News). I work in media leadership and digital journalism with a strong focus on truth, transparency, and responsible news reporting.

03/08/2026
03/08/2026

حضرت داتا علی ہجویریؒ کے عرس کی 3روزہ تقریبات کا آغاز، عقیدت مندوں کی آمد جاری
لاہور حضرت داتا گنج بخشؒ کے 983ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں شرکت کے لیے ملک کے مختلف شہروں سے زائرین داتا دربار پہنچ رہے ہیں۔

عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مزارِ اقدس پر چادر پوشی کی مرکزی تقریب سے کیا گیا، جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرتے ہوئے مزار شریف پر چادر چڑھائی۔تقریب کے دوران ملک کی سلامتی، امن، استحکام اور ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں۔

چادر پوشی کی تقریب میں صوبائی وزراء بلال یاسین، میاں مرغوب احمد اور مجتبیٰ شجاع الرحمان کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاونِ خصوصی علی ڈار اور سیکرٹری اوقاف پنجاب احسان بھٹہ بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر داتا دربار محمد علی خان، ایڈمنسٹریٹر بادشاہی مسجد شاہد حمید ورک، ڈپٹی ڈائریکٹر اوقاف محمد یوسف، منیجر اوقاف حسن رضوان، زاہد انور بٹ اور محکمہ اوقاف کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔

عرس کے موقع پر داتا دربار کا ماحول روحانی عقیدت اور مذہبی جوش و خروش سے بھرپور ہے۔ عقیدت مند دربار پر حاضری د

03/08/2026

آزاد کشمیر میں انتخابات کا دوسرا مرحلہ،پولنگ کا عمل جاریمظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے د

03/08/2026

ایران کے پاکستان سمیت 3 اہم ممالک سے سفارتی رابطے؛ امریکا کو سخت وارننگ

31/07/2026

سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں بحری تحفظ کیلئے عالمی اتحاد بنانے کا منصوبہ
۔

31/07/2026

صدر آصف زرداری اور محسن نقوی کی ملاقات؛ بلوچستان اور پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر اہم گفتگو

31/07/2026

پاک بحریہ کا کامیاب آپریشن، شمالی بحیرہ عرب میں پھنسے ماہی گیروں کو بچا لیا

30/07/2026

این ڈی ایم اے کا مون سون الرٹ، 5 اگست تک ملک بھر میں شدید بارشوں، سیلاب اور اربن فلڈنگ کا خدشہ

Address

Sambrial
Sialkot
51070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share