Exploring With Rana

Exploring With Rana Not just travel — it’s a lifestyleFood, roads, culture & daily life experiencesJoin the journey with Rana ✈️

13/06/2026

Why is this so intelligent?









1447 ہجری کے آخری جمعہ پراے اللہ! ہم اس سال سے نکل رہے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ تو نے ہمارے لیے ہر معاملے میں بھلائی ہی م...
12/06/2026

1447 ہجری کے آخری جمعہ پر

اے اللہ! ہم اس سال سے نکل رہے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ تو نے ہمارے لیے ہر معاملے میں بھلائی ہی مقدر فرمائی۔

پس اے اللہ! اس آخری جمعہ کو ہمارے لیے ہر تنگی اور پریشانی سے نجات کا ذریعہ بنا دے، اور اسے ایک نئے سال کا دروازہ بنا دے جو ہماری روحوں کے لیے سلامتی، ہمارے دکھوں کے لیے شفا، اور ہمارے معاملات میں آسانی لے کر آئے۔

ہم ایک گزرنے والے سال کو اللہ کے سپرد کرتے ہیں، اور آنے والے سال میں اس سے کامیابی اور بھلائی کے طلبگار ہیں۔ آمین۔

09/06/2026

Who would want to face this kind of problem?









08/06/2026

Uttar Pradesh – In Saharanpur, a heartless son slapped his father several times; the father kept crying, but the son's heart did not melt









06/06/2026

تم اپنا سوچو استاد 😂
سمجھے ؟









سعودی عرب،"سعودی طالب علم محمد القاسم کے قتل کے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔"محمد القاسم کا قتل برطانیہ کے شہر ...
06/06/2026

سعودی عرب،"سعودی طالب علم محمد القاسم کے قتل کے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔"
محمد القاسم کا قتل برطانیہ کے شہر Cambridge میں ہوا تھا۔ وہ وہاں انگریزی زبان کی تعلیم حاصل کرنے گئے تھے۔ یکم اگست 2025 کو انہیں کیمبرج کے ایک پارک اور طلبہ کی رہائش گاہ کے قریب چاق و مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ کل 4مئی 2026 کو برطانوی عدالت سپریم کورٹ نے قاتل کو عمر قید کی سزا سنائی ،
محمد القاسم کا تعلق Makkah سعودی عرب سے تھا اور ان کی عمر 20 سال تھی،

05/06/2026

انسان اکثر محبت میں اپنی اولاد کو ہر چیز مہیا کر دیتے ہیں، لیکن یہی ضرورت سے زیادہ آسانیاں انہیں کمزور بنا سکتی ہیں۔ یہ ماں ہمیں دکھا رہی ہے کہ حقیقی طاقت، خوداعتمادی اور خودمختاری رکھنے والے بچوں کی پرورش کیسے کی جاتی ہے۔









05/06/2026

لاہور، محمود بوٹی کے علاقہ میں بچی کھلے مین ہول میں گرگئی، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکالا۔









05/06/2026

سیفٹی ہمیشہ پہلی ترجیح ہونی چاہیے، یہ ایک بہترین سکین ہے۔ اپنے لئے یہ خریدیں اور خاص کر رات کے وقت ڈرائیونگ کو اسان بنائے ۔۔








04/06/2026

🔴 انسانیت کی ایک خوبصورت مثال!

الجزائری ٹرک ڈرائیور کو صحرا کے بیچ ایک اونٹ انتہائی نازک حالت میں ملا، جو شدید پیاس اور تھکن سے نڈھال تھا۔ ڈرائیور نے فوراً اسے پانی پلایا اور اس کی مدد کی، جس سے بے زبان جانور کو راحت ملی۔

یہ واقعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ رحم اور ہمدردی صرف انسانوں کے لیے نہیں بلکہ تمام مخلوقات کے لیے ہونی چاہیے۔ ❤️🐪

#انسانیت #اونٹ #صحرا









Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exploring With Rana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share