Zaman Digital Solutions

Zaman Digital Solutions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaman Digital Solutions, Digital creator, p. o kharota seyden bagal mahal, Sialkot.

Learning digital skills, one step at a time
No shortcuts, only real experience

Social Media | SEO | AI Tools
Urdu + English | Practical knowledge

👇 Follow & grow with me

*ہر کسی کی اپنی قیامت (آزمائش) ہوتی ہے…*جب گھاس کے ایک ننھے سے تنکے پر بارش کی بوند گرتی ہے، 🪷تو اُس پر بیٹھی ایک معمولی...
25/04/2026

*ہر کسی کی اپنی قیامت (آزمائش) ہوتی ہے…*

جب گھاس کے ایک ننھے سے تنکے پر بارش کی بوند گرتی ہے، 🪷
تو اُس پر بیٹھی ایک معمولی سی چیونٹی یہی سمجھتی ہوگی
کہ شاید پوری کائنات فنا ہونے والی ہے۔

*اسی طرح انسان بھی اپنے دکھ، آزمائش یا مشکل کو*
*اپنی دنیا کی آخری حد سمجھ لیتا ہے…*
*حالانکہ وہ صرف ایک لمحہ ہوتا ہے، جو گزر جاتا ہے۔* ✨

24/04/2026

جو شخص *زندگی* کے *غموں اور فکروں* کا *بوجھ* اپنے کندھوں پر اٹھائے ہوئے ہوتا ہے،
وہ *غفلت اور نیند* سے *نا آشنا* ہو جاتا ہے۔ نہ وہ عارضی سکون پر قناعت کرتا ہے
اور نہ ہی *دنیاوی خوشیوں* میں کھو جاتا ہے۔ جب کبھی اس کے *قدم ڈگمگانے* لگتے ہیں،
اس کی *ذمہ داریوں* اور *فکر کا بوجھ* اسے پھر سے *جھنجھوڑ* دیتا ہے،
اور وہ *فولادی عزم* کے ساتھ *دوبارہ اٹھ کھڑا* ہوتا ہے۔
وہ ہر لمحہ گردشِ زمانہ، گزرتے دنوں اور موت کی حقیقت کو اپنی نگاہوں کے سامنے رکھتا ہے

اہم اطلاع ⚠️کسی بھی سوشل میڈیا یا واٹس ایپ گروپ میں غیر ملکی دشمن ممالک کے افراد کو ایڈ کرنا ایک قانونی جرم ہے، اور اس ک...
17/04/2026

اہم اطلاع ⚠️
کسی بھی سوشل میڈیا یا واٹس ایپ گروپ میں غیر ملکی دشمن ممالک کے افراد کو ایڈ کرنا ایک قانونی جرم ہے، اور اس کی ذمہ داری گروپ ایڈمن پر بھی عائد ہوتی ہے۔
براہِ کرم کسی ایسے شخص کو گروپ میں شامل نہ کریں جسے آپ ذاتی طور پر نہیں جانتے۔
ایسے عناصر بلیک میلنگ کے ذریعے آپ سے حساس مقامات کی تصاویر حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس کے بدلے پیسے کی پیشکش بھی کرتے ہیں۔ یہ عمل ملک سے غداری کے زمرے میں آتا ہے اور پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔
آئیں ہم سب مل کر اپنے پیارے ملک پاکستان کی حفاظت کریں، کیونکہ پاکستان ہی ہمارا گھر ہے۔

16/04/2026

آپ کو کیا لگتا ہے کہ اللہ آپ کی بے بسی سے واقف نہیں؟ بیشک وہ سب جانتا ہے، دلوں کے حال بھی اور آنکھوں کے آنسو بھی۔ یقین رکھیں اور صبر کریں، یہ مشکل کے چند دن بھی گزر جائیں گے۔ ہر رات کے بعد صبح ضرور آتی ہے، اور ہر آزمائش کے بعد آسانی بھی اللہ کے حکم سے آتی ہے۔ کیونکہ خوشخبری تو یقیناً صبر کرنے والوں ہی کے لیے ہے 💕✨🌟💫🌈🙏

14/04/2026

پاکستان کی عوام کے بڑی خوشخبری

دنیا کی صف اول کی ای کامرس اور ٹیکنالوجی کمپنی "علی بابا" کی پاکستان میں انٹری

کمپنی "علی بابا" اب براہ راست پاکستان سے آپریٹ کرے گی، علی بابا کو لائسنس جاری

صارفین ای کامرس مارکیٹ سے آسان قسطوں پر اشیاء کی خریداری کرسکیں گے

کیا یہ نیوز درست ہے ؟

14/04/2026

*😊 خوشی اُس دل میں رہتی ہے*
*جو ماضی کو چھوڑ دے*
*اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہو جائے۔ ✨*
*

کیا ہم واقعی انسانی معاشرے میں رہتے ہیں ؟؟موبائل نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سے بھرا ہوا ہے ، دونگی تو اپنی ماں مریم نواز ک...
10/04/2026

کیا ہم واقعی انسانی معاشرے میں رہتے ہیں ؟؟

موبائل نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سے بھرا ہوا ہے ،
دونگی تو اپنی ماں مریم نواز کو یا عظمیٰ بخاری کو۔۔
پولیس یا کسی ادارے کو بالکل نہیں دونگی ۔۔۔
ایک خاتون کا مطالبہ ۔۔۔ فیصل آباد سے ایک اور ویڈیو اسکینڈل سامنے آگیا ۔۔۔
حافظ قران نوجوان نے پورے محلے کی خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا لیں ، تفصیلات کے مطابق ملزم اپنے محلے میں گھروں کی چھتوں پر چڑھ جاتا اور واش رومز کے روشندانوں یا ایگزاسٹ والی جگہوں سے موبائل سے خواتین کی نہانے کے دوران ویڈیوز بنا لیتا ،
ملزم کے ساتھ والے گھر کی خاتون نے نہاتے ہوئے جب غیر ارادی طور پر روشندان کی طرف دیکھا تو اسے موبائل نظر آیا ،
خاتون نے چیخ و پکار کی گھر کے مردوں کو بتایا سب لوگ جب باہر آئے تو ملزم اپنے گھر سے نکل رہا تھا خاتون نے موبائل رنگ سے پہچان لیا اور اس نوجوان سے چھین کر اسکو چیک کیا تو اس میں درجنوں نازیبا ویڈیوز اور تصویریں موجود تھیں ،
متاثرہ خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ پورے محلے کی خواتین کی نازیبا ویڈیوز اس موبائل میں موجود ہیں ۔
لیکن وہ موبائل پولیس یا کسی ادارے کو نہیں بلکہ صرف ماں مریم نواز یا عظمیٰ بخاری کے حوالے کریں گی ،
حکومت سے اپیل ہے کہ فوری طور پر ہمارےساتھ رابطہ کیا جائے تاکہ ملزم سے تفتیش ہو اور اسے اسکے گھناؤنے جرم کی سزا مل سکے

10/04/2026
10/04/2026

آج جمعۃ المبارک ہے، درودِ پاک کی کثرت کیجیے 🤍✨
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے محبوب ﷺ پر کثرت سے درود پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے،

03/04/2026

*🤲🌹جمعہ کے دن نماز فجر سے پہلے یہ وظیفہ پڑھ لیجیئے 🌹🤲*

جو شخص جمعہ کے دن نمازِ فجر سے پہلے تین مرتبہ یہ پڑھے:

أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
تو اس کے گناہ بخش دیے جائیں گے، اگرچہ سمندر کی جھاگ سے بھی زیادہ ہوں۔

(سنن ابن ماجہ، ج 2، ص 392، حدیث: 1717)

Address

P. O Kharota Seyden Bagal Mahal
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaman Digital Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share