26/07/2025
جاگو اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیئے
بات ہو سچ تو اٹھ کھڑے ہو اپنے حق کے
گر رہو گے خاموش یونہی اسی طرح تو'
پستے رہو گے ظلم و نااہلی کی اس چکی میں
جانشین بابائے شہر اقبال مرزا خرم زیب شاہ جی
گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے میٹرک کے امتحانات میں کامیاب اور ناکام ہونے والے طلباء و طالبات سمیت تعلیمی نظام پر اظہار خیال
کرتے ہوئے