ishq e mustafa

ishq e mustafa ishq e mustafa

21/01/2026

حضرت ابوطالب کا نصیبا دیکھو،، خود عرب کے سردار،،، بھائی رض شہیدوں کا سردار،،، بیٹاع اولیاءکاسردار،،، بھتیجا ص انبیاء کا سردار،،، پوتےع جنت کے سردار،،، بہو س ع خواتینِ عالمین کی سردار واہ واہ

26/12/2025

حکمرانو غور کرو ! سکھوں کی پگڑی کیلئے اگر رستہ نکل سکتا ہے
تو علماء کرام کی دستار تو اس سے کروڑ درجے مبارک ہے

13/12/2025

ان شاءاللہ 22جمادی الثانی بروز اتوار پورے ملک میں ایک ہی صدا بلند ہوگی
مصطفیٰ کا ہمسفر۔۔ ابوبکرؓ ابوبکرؓ

27/11/2025

غار یار سے بڑھکر کسی نے نہ کوئی یار دیکھا
صدیق اکبر آپ سا نہ کوئی وفادار دیکھا

13/09/2025

یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 📿*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* 📿❤️مُحَمَّدُﷺ❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ‎♥️❤️مُحَمَّدُﷺ‎♥️❤️مُحَمَّدُﷺ‎♥️❤️مُحَمَّد

11/09/2025

29/08/2025

چراغاں پرچم کشائی بسلسلہ 1500واں جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 📿*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* 📿❤️مُحَمَّدُﷺ❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ‎♥️❤️مُحَمَّدُﷺ‎♥️❤️مُحَمَّدُﷺ‎♥️❤️مُحَمَّد

یہ وہی بندہ ہے جس نے سوات سیلاب میں پھنسے خاندان سے دو تین افراد کو بچا لیا تھا 🙌♥️۔                                    ...
21/08/2025

یہ وہی بندہ ہے جس نے سوات سیلاب میں پھنسے خاندان سے دو تین افراد کو بچا لیا تھا 🙌♥️
۔

*زرا سوچیئے*ہم پوری رات اپنی سائیڈ بدل بدل کر سوتے ہیں۔ کیونکہ ہم تھک جاتے ہیں, ہر 15 سے 20 یا آدھے گھنٹے بعد سائیڈ بدلت...
16/08/2025

*زرا سوچیئے*
ہم پوری رات اپنی سائیڈ بدل بدل کر سوتے ہیں۔ کیونکہ ہم تھک جاتے ہیں, ہر 15 سے 20 یا آدھے گھنٹے بعد سائیڈ بدلتے ہیں۔ اور کبھی کبھی بیڈ پر اٹھ کر بیٹھ بھی جاتے ہیں۔ مگر آپ سوچئے کہ وہ جگہ ،جہاں پوری زندگی بالکل سیدھا سونا ہے۔ جہاں ہمارے اٹھ بیٹھنے کی بھی جگہ نہیں ہوگی ۔ اور ہمارے اوپر سلائیڈز رکھ دی جائیں گی.۔ پھر بے حساب مٹی ڈال دی جائے گی۔ جس کے بعد اندھیرے، گھٹن اور بالکل ایسی خاموشی ،جس سے کان بھی ترس جائیں کچھ سننے کو۔ توبہ استغفار۔ اور اتنی گرمی ۔نہ دن کا پتہ نہ رات کا۔ انسان روزانہ جی جی کر مرے گا۔ یہ منظر دیکھ دیکھ کر کہ وہ دو گز کی جگہ پہ کتنا بے بس ہے۔ وہاں ہماری کیسے گزرے گی۔ مجھے تو ایسا سوچ کر بہت خوف آتا ہے اور میری سانس پھول جاتی ہے۔
‏سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قصہ!!
ما سَلَکَکُم فِی سَقَر
°تم کیوں جہنم میں گرے
لَم نَکُ مِنَ المُصلین
°ہم نماز نہیں پڑھتے تھے۔
(نماز قائم کیجئے)
آپ لوگوں سے التماس ہے کہ پلیز پانچ وقت کی نماز ٹھیک سے قائم کریں۔ اور پلیز اپنے ساتھ والوں کو بھی نماز کا حکم دیں.

یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسل...
11/08/2025

یارسول اللّٰه ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺکے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 📿*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ* 📿❤️مُحَمَّدُﷺ❤️مُحَمَّدُﷺ♥️❤️مُحَمَّدُﷺ‎♥️❤️مُحَمَّدُﷺ‎♥️❤️مُحَمَّدُﷺ‎♥️❤️مُحَمَّد

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ishq e mustafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share