09/06/2026
Most Welcome Beloved Brothers
چیلہ کی سرزمین پر کل ایونٹ کا فائنل ڈے جس میں ہمارے
معزز مہمان کرکٹ لور کرکٹ پرموٹر اور بطور مہمان خاص شرکت کریں گئے انتظامیہ کی جانب سے ایک والہانہ استقبال کیا جائے گا۔ہم انکو گراونڈ آمد پر پوری مینجمنٹ کی جانب سے خوش آمدید کہتے ہیں۔