Malik Sohail Khokhar

Malik Sohail Khokhar باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں یا پھر سیکھ جاتے ہیں

11/01/2024
05/01/2024

سینٹ میں عام انتحابات ملتوی کرنے کی قرار داد منظور

خان کہ کاغذات نامزدگی منظور ہونے کی دیر ہے

خان کے خوف کا بھوت سوار ہو گیا

21/08/2023

ملکی سیاسی صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوۓ چند اہم مسائل پہ روشنی ڈالوں گا یہ پی ڈی ایم کا ٹولا چاہے اسمبلیوں سے نکل گیا لیکن ان کہ خواری درباری ابھی بھی موجود ہیں الیکشن آخر ہونے ہیں جتنا بھی یہ الیکشن میں تا خیر کرلیں

پی پی44 جس سے رانا عارف عرصہ دراز سے رانا طارق کے مارے ہوۓ شکار کھا رہا جس میں خود تو شکار کرنے صلاحیت نہ ہے نہ تھی

2015 میں جب رانا عارف بیلدار سے یونین کونسل کے چیرمین کی ڈور میں مصروف تھا تو اس نے ایک جلسہ میں وعدہ کیا تھا کہ مچھرالہ سے نزیرپورہ تک کا راستہ کارپٹ کرواؤں گا آج تک نہیں ہوا

رانا عارف سوا تھانے کچری کی سیاست کہ علاوہ اور کسی فوتگی پر فاتحہ خانی کہ علاوہ اپنا نام بھی لکھنا نہیں جانتا

رانا عارف کو آج تک حلقہ پی پی 44 میں کسی ترقیاتی کام یا کسی قسم کی عوامی سہولت کہ لیے کھڑے ہوتے نہیں دیکھا

عوام گواہ ہے کہ ہیڈمرالہ سے کلووال روڈ کو عرصہ 30 سال سے بنوانے کی توفیق نہیں ہوئی

کیا اس علاقے کے عوام ٹیکس نہیں دیتی کیا ان کہ بنیادی حقوق نہیں ہیں

اس دفعہ حلقہ پی پی 44 کی عوام سے التماس ہے کہ خدارا اپنے بچوں اپنی نسل اور اپنے حقوق کو ترجیح دیں

Address

Nazir Pura Head Marala
Sialkot
51200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Sohail Khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Sohail Khokhar:

Share