
06/06/2025
سبی: لہڑی سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ عمران، شدید پیٹ درد میں مبتلا، رات گئے DHQ ٹیچنگ ہسپتال سبی پہنچا۔ اپینڈیسائٹس کی تشخیص ہوئی۔
ایم ایس ڈاکٹر عمیر حسین کی فوری ہدایت پر سرجن ڈاکٹر حیدر عالم، اینستھیزیا ماہر ڈاکٹر انور مستوئی اور ان کی ٹیم نے رات کی تاریکی میں فوری آپریشن کر کے بچے کو نئی زندگی دی۔
یہ ہے فرض شناسی، یہ ہے خدمت! 👏🏽🙏🏽
#سبی #بلوچستان