
26/10/2024
ساڑھے تین سال بعد اپنی سرزمین پر کامیابی حاصل۔
پاکستان ٹیم نے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ میں جیت کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان ٹیم 36 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر میچ اپنے نام کرلیا۔