05/09/2025
🌸✨ *سیرۃالنبویۃﷺ ایگزیبیشن*✨🌸
شہرِ کھڈرو کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک منفرد نمائش جہاں دلچسپ اور معلوماتی پوسٹرز کے ذریعے نبی کریمﷺ کی زندگی کے روشن پہلو آسان انداز میں پیش کیے جائیں گے۔
یہ ایگزیبیشن خاص طور پر بچوں اور نوجوانوں کے لیے ہے، تاکہ وہ نبی مہربانﷺ کو ایک سچے رہنما اور عظیم ہیرو کے طور پر جان سکیں۔
📢 تاریخ اور جگہ کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا…
✨ جڑے رہیں، اور ایمان و علم کے اس سفر کا حصہ ضرور بنیں!