ٹنڈوالہ یار سے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار ستار بچانی کے والد ، پیپلز پارٹی کے بانی رہنما و سابق پارلیمینٹرین الحاج عبدالستار بچانی مختصر علالت کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون ) مرحوم کی نماز جنازہ آج ( پیر) بعد نماز عصر دارالعلوم میں ادا کی جائے گی ۔
09/03/2025
حیدرآباد روڈ راشد آباد کے قریب حادثہ ۔
07/03/2025
دکاندار اپنا رویہ درست کرلیں ،_اپنی ناجائز تجاویزات خود ہٹادیں ۔ نور مصطفی لغاری ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہ یار
02/03/2025
ٹنڈوالہ یار گرلز کالج کی طالبہ نے بتایا کہ ہمیں جیت کر بہت اچھا لگا
02/03/2025
ٹنڈوالہ یار گرلز کالج کی نہ عمارت ہے اور نہ اسپورٹس کی سہولیات ہیں ۔ پرنسپل کے تاثرات
02/03/2025
ٹنڈوالہ یار ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے جیم خانہ میں اسپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا ۔
01/03/2025
سنہری بنک کے تربیتی ورکشاپ کے بعد گروپ کے دوستوں کے ساتھ الوداعی یادیں ،
25/02/2025
ٹنڈوالہ یار میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایس پی سید سلیم شاہ نے جرائم پیشہ افراد ، منشیات فروشوں اور انکی سرپرستی کرنے والوں کو واضح پیغام دے دیا ۔ صحافی ، وکلاء ، اساتذہ اور سول سوسائیٹی کے افراد سے تعاون کی ایپل کردی ۔
12/12/2024
چمبڑ کے گاوں مانک لغاری میں بے رحم آگ نے غریبوں کے چالیس گھروں کو جلا ڈالا
12/12/2024
گوٹھ مانک لنجوانی میں آتشزدگی کا افسوناک واقعہ
11/12/2024
مقامی افراد کو مہران شوگر مل میں ملازمتیں نہ ملنے پر علاقہ مکین سراپا احتجاج۔
29/11/2024
ڈپٹی کمشنر سلیم اللہ اوڈھو ، ایس ایس پی ابریز علی عباسی نے اینٹی انکروچمنٹ ٹیم کے ہمراہ شہر بھر میں ناجائز تجاویزات کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے ٹھیلے، رکشہ، دکانوں کے سامنے رکھی ہوئی ٹیبل/شیلٹر کے خلاف خاتمہ کیا ۔
Be the first to know and let us send you an email when Voice of Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.