Sukkur Weather Updates Official-

Sukkur Weather Updates Official- This page is created for the weather forecast of Sukkur and nearby areas.

اگلا ہوا کا کم دباؤ جو اس وقت تشکیل پایا ہے وہ بحیرہ بنگال میں ہے جو کل بنگلہ دیش، مشرقی بنگال، ہندوستان میں داخل ہوگا، ...
20/08/2024

اگلا ہوا کا کم دباؤ جو اس وقت تشکیل پایا ہے وہ بحیرہ بنگال میں ہے جو کل بنگلہ دیش، مشرقی بنگال، ہندوستان میں داخل ہوگا، ہندوستان کے دوسرے صوبوں سے ہوتا ہوا راجستھان، گجرات کے قریب سندھ میں داخل ہوگا، 26 ,27 کوسندھ میں اس کے اثرات نظر آنا شروع ہو جائیں گے، سندھ کے بیشتر علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں، جنوبی سندھ کی جانب بہت زیادہ بارش کا امکان ہے، یہ بارش کتنی مضبوط اور کس سمت جائے گی، یہ مزید واضح آنے والے وقت میں ہو جائے گا۔

19/08/2024

بارش برسانا اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے بیوقوف عوام کو صرف تنقید کرنا آتی ہے۔ ہم آپکو وہی اپڈیٹ دیںگے جو ویدر انڈیکیٹرز میں ہوگی۔ یہ جو 2 بارش کے سپیل ہوئے یہ کمزور بادلوں کی وجہ سے امید کے عین مطابق ہوئے۔

19/08/2024

شدید بارش کے بعد صورتحال۔
سکھر آج (19 اگست 2024) صبح 7 بجے۔

19/08/2024

🚨سکھر میں آج اور کل کے درمیان بادل ہونگے لیکن بارش کے کوئی خاص امکانات نہی ہیں۔ بدھ کی صبح بارش کے امکانات بن سکتے ہیں۔

17/08/2024

🚨کل بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان چلا جائیگا جس کی وجہ سے بارشوں کا سلسلہ تھم جائیگا اور اسکے بعد اگلے ہفتے سے ایک اور بارش برسانے والا سسٹم سکھر کو متاثر کر سکتا ہے۔ تفصیلات آنے والے وقت میں بتائی جائےگی۔

17/08/2024

Red Alert ‼️
🚨آنے والے 1 سے 2 گھنٹوں کے دوران بارش کا ایک اور سپیل بنتا نظر آرہا ہے۔

17/08/2024

🚨آنے والے 1 گھنٹے کے دوران مزید ایک اور بارش کا سپیل سکھر کو متاثر کریگا۔

16/08/2024

🚨اس وقت سکھر میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ جیسے جیسے صبح کا وقت قریب ہوتا جائیگا تو یہ موسلادھار بارش میں تبدیل ہو جائے گی انشاءاللہ۔🌧️

16/08/2024

🚨اس وقت ڈھرکی سے بارش کے اطلاعات ہیں ۔ انشاءاللہ جلد سکھر بھی بارش کی لپیٹ میں آنے والا ہے ۔⛈️

15/08/2024

🚨سکھر میں کل شام سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے جو وقفے وقفے سے اتوار تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ایک بار پھر گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا انشااللہ ۔

15/08/2024

🚨آج رات دیر سسٹم کے ابتدائی اثرات سے سکھر میں ہلکی سے درمیانی بارش کے امکان موجود ہیں ۔ بعداز ہفتے سے اتوار تک موسلادھار بارشوں کے امکانات موجود ۔

05/08/2024

🚨🚨اس وقت سکھر میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور ڈھرکی سے موسلادھار بارش کے اطلاعات ہیں اگر یہ بادل اپنی شدت برقرار رکھتے ہوئے آگے بڑھتے ہے تو اگلا سٹاپ سکھر ہو سکتا ہے ۔

Address

Sukkur
Sindh

Telephone

+923123285813

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur Weather Updates Official- posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share