Daily Jamali News

  • Home
  • Daily Jamali News

Daily Jamali News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Jamali News, Social Media Agency, .

19/09/2025

بکرجمالي ٽو ھالا برانچ روٽ بحال
سڀاڻ کان سسڪيون پڪ اپ بکرجمالي کان ڪرايو کڻي ھالا برانچ روانيون ٿينديون ـ
پھرين گاڏي صبح جو بکرجمالي مان 7:45 منٽن تي رواني ٿيندي
سڪرنڊ وٽرنري يونيورسٽي ۾ پڙھندڙ شاگردن ۾ خوشي جي لھر

سروکس کینسر یا گوبھی کا پھول ! طاہرہ کاظمی غریب حلیے بشرے کی بے حال خواتین آتیں جن کی بنیادی شکایات ماہواری میں ناہمواری...
19/09/2025

سروکس کینسر یا گوبھی کا پھول !

طاہرہ کاظمی

غریب حلیے بشرے کی بے حال خواتین آتیں جن کی بنیادی شکایات ماہواری میں ناہمواری ، جنسی تعلق کے بعد خون آنا ، ویجائنا سے بدبو دار لیسدار مادہ کے اخراج ہوتا ۔

ہم جونہی ان کی ویجائنا میں اوزار ڈال کر دیکھتے __ویجائنا ایک عجیب و غریب ، خون / پیپ سے بھری رسولی سے بھری ہوتی ۔ ایسے معاملات میں ہم فرح سے کہتے ، سر کو بلاؤ ۔ وہ بھاگی جاتیں ، سر اُٹھ کر آتے اور دیکھ کر سر ہلاتے ہوئے کہتے ، cauliflower like growth ہے بھئی ۔
پہلی بار سن کر ہم چونک کر کہہ بیٹھے __گوبھی جیسی ؟ سر نے کہا ہاں گوبھی جیسی لیکن گوبھی ہے نہیں ، یہ سروکس کا کینسر ہے جو ویجائنا میں پڑا نظر آ رہا ہے ۔

ہمارا دل دھک سے رہ جاتا__ اوہ یہ بے چاری کینسر کا شکار عورت جو سٹیج تھری تک پہنچ چکا ہے ۔ کیا ہو گا اب ؟
سر بائیوپسی کے لیے داخل کرنے کا کہتے ۔ بائیوپسی کا نتیجہ وہی ہوتا جو سر نے دیکھتے ہی بتا دیا تھا ۔ ویجائنا میں گوبھی کا پھول یعنی کینسر سروکس۔

اب تک آپ جان ہی چکے ہوں گے کہ بچے دانی کے منہ کو سروکس کہتے ہیں ۔ یہ وہی منہ ہے جو زچگی کے دوران کھلتا اور پھر بند ہو جاتا ہے ۔
سروکس کا کینسر غریب اور کم آمدنی والے ملکوں میں بہت عام ہے اور پاکستان میں یہ تیسرا بڑا کینسر ہے جو عورتوں کو موت کے منہ میں لے جاتا ہے ۔
ڈبلیو ایچ او کے مطابق 2020 میں پوری دنیا میں ساڑھے چھ لاکھ مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے ساڑھے تین لاکھ نے موت کو گلے لگایا اور ان میں زیادہ تر تعداد پسماندہ ملکوں کی عورت کی تھی ۔

اس کینسر کو ہونے سے پہلے پکڑا جا سکتا ہے اگر عورتیں ہر دوسرے برس ایک ٹیسٹ کروانا نہ بھولیں جسے پیپ سمیر کہتے ہیں ۔ ویجائنا کے راستے سروکس سے برش کی مدد سے کچھ سیل لیے جاتے ہیں جنہیں مائیکروسکوپ کے نیچے دیکھا جاتا ہے ۔ اگر کوئی کینسر سیل موجود ہو تو اسی وقت علاج شروع ہو جاتا ہے ۔

مشکل یہ ہے کہ پاکستان میں پڑھے لکھے مریضوں سے بھی اگر پوچھا جائے کہ پیپ سمیر کروایا ہے کبھی تو وہ منہ کھول کر پوچھیں گے ، وہ کیا ہوتا ہے ؟

آپ بتائیے کہ ہم کیا کریں ؟

پاڪ سعودي معاھدا:  سول ايوي ايشن اٿارٽي ھيڊڪوارٽر تي قومي جھنڊي سان گڏ سعودي جھنڊو بـ ڦڙڪايو ويو .
18/09/2025

پاڪ سعودي معاھدا: سول ايوي ايشن اٿارٽي ھيڊڪوارٽر تي قومي جھنڊي سان گڏ سعودي جھنڊو بـ ڦڙڪايو ويو .

ڪراچي ۾ امن مارچ واري جلسي ۾ مولانا راشد محمود سومرو قرارداد پيش ڪئي ته ڪينسر کان بچاءَ جي نالي تي انجيڪشن هڻي اسان جي ٻ...
18/09/2025

ڪراچي ۾ امن مارچ واري جلسي ۾ مولانا راشد محمود سومرو قرارداد پيش ڪئي ته ڪينسر کان بچاءَ جي نالي تي انجيڪشن هڻي اسان جي ٻارڙين کي سنڍ بڻايو پيو وڃي. ٻارڙين کي انجيڪشن لڳائڻ بند ڪئي وڃي. جي يو آءِ ان جي مذمت ۽ ان سلسلي کي بند ڪرڻ جو مطالبو ڪري ٿي.

نياڻين کي ايڇ پي وي ويڪسين لڳائڻ کان انڪار ڪندڙ ماڻھن جا بينظير انڪم سپورٽ جا پئسا بند ڪيا وڃن
18/09/2025

نياڻين کي ايڇ پي وي ويڪسين لڳائڻ کان انڪار ڪندڙ ماڻھن جا بينظير انڪم سپورٽ جا پئسا بند ڪيا وڃن

18/09/2025

تعلیم کے زریعے ہی خوشحال معاشرے کی تخلیق ممکن ہے اس لیے میں سب اپنے بکھر جمالی کمیونٹی کے معززین ، پڑھے لکھے ،کاروباری ،افسران و مزدور، مرد و خواتین حضرات سے مخاطب ہوں کہ تعلیم کو فروغ دینے کے لیے کچھ نہ کچھ حصہ ضرور ملائیں۔
جن کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہے تو وہ گورنمنٹ کے مواقع فراہم کرنے کی کوشش کرے ان سے فنڈز لے، جن کا تعلق بیوروکریسی سے ہے وہ اپنی قوم کے لئے کوئی انیشیٹو لے کر آئے جیسے کے کوئی کالج، اسکول، ہاسپٹل، اگر کوئی بزنس مین ہے وہ مل کر کوئی تعاون کریں اور کچھ نہ کچھ کنٹری بیوشن کر کے ایک نظام بنائیں تاکہ قوم کے بچے کامیابی کی راہ میں نکل کھڑے ہوں۔
ان کے علاؤہ استاد اسکول کے علاؤہ بچوں کو ایک سینٹر میں جمع کرکے تعلیم کو فروغ دینے کا کام کریں ساتھ ساتھ بچوں کو اخلاقی ومعاشی حالات کا درس دیں اور ان کو موجودہ دور کے نئے نئے اسکلز سے فوائد لینے کے طریقے بتائیں جدید ٹیکنالوجی سے واقف کریں۔

زمیندار حضرات سے گزارش ہے کہ کچھ نہ کچھ زمین کا حصہ اپنے قوم کے بچوں کے لیے مختص کریں یقین کریں اپنے بچوں کے علاؤہ غریب کے بچوں کے لیے آپ کوئی اقدام لیں گے تو تاریخ بن جائیں گے کچھ نہیں رکھا دنیاوی اسباب ہیں آپ کے ساتھ ساتھ ان کا بھی ایک دن کا ختم ہوجانا ہے تو تھوڑا بہت دان کرنے کا حوصلہ رکھیں۔
مزدور اور غریب صرف اپنا ارادہ مضبوط کرے اور ہر ممکن کوشش کریں تاکہ اپنی اولاد کو تعلیم کے زیور سے نواز سکیں سب کچھ مفت ہے تعلیمی اداروں میں بہت سارے اسکالرشپس موجود ہیں ۔
آپ سب جانتے ہیں جن لوگوں نے بھی بکھر جمالی کے لیے کام کیا ہے ان کے نام آج بھی سنھرے ابواب میں محفوظ ہیں جن میں کچھ کا ذکر نیچے کیا گیا ہے۔
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول، قاضی اللہ رکھیو کمپریھینسو اسکول جن سے ھزاروں کے تعداد میں تعلیم حاصل کر کے اپنے قوم اور ملک کا نام روشن کر رہے ہیں کچھ پرائیویٹ سینٹرز ہیں ان کا کام بھت تسلیع بخش ہے جن سے غریب و امیر سب مفید ہو رہے ہیں ۔ باگو جمالی اور نبی بخش جمالی میں موجودہ ہاسپٹل یونٹس ہیں جن کی بدولت بھی موجود ہیں وہ تعریف کے لائق ہیں ۔
بکھر جمالی قوم کے معززین سے گزارش ہے کہ اپنے ذاتی انا کو تھوڑی دیر کے لیے بھول کر غریب عوام کا سوچیں ان کے مسئلوں پر غور کریں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بکھر جمالی کا کوئی والی وارث ہی نہیں ہے جس کی جو مرضی میں آتا ہے کرتا ہے اس کی وجہ سے پولیس اور عدالتوں میں بیٹھے بھیڑیے ان کو نوچ رہے ہیں اور ان کو معاشی طور پر ذبح کر رہے ہیں ۔ ہمارے قوم کے سارے مسئلے قوم کے بڑے حل کرتے رہے ہیں مگر افسوس ہے کہ آج متحد نہ ہونے کی وجہ سے سب بھگتنا پڑ رہا ہے ۔ جس کا فائدہ مقامی ایم پی اے اور ایم این اے سالوں سے لے رہے ہیں بکھر جمالی کے تقریباً گائوں کو ہر طرح کی سہولیات سے محروم رکھا ہوا ہے۔

میرے خیال میں ھمارے شہر بکھر جمالی میں جن
بنیادی سہولیات کا فقدان ہے وہ نیچے نوٹ ہیں ۔

لائبریری

انگلش لینگویج سنٹر اور میڈیکل کالج کی تعلیم کی تیاری کے لیے نظام

کمپیوٹر کوچنگ سینٹر

جامع مسجد ومدرسہ فیمیل کے
تعلیم کے لیے جس میں بچیوں کو باقاعدہ طور پر دنیاوی ہنر بھی سکھائے جائیں

جنرل بیٹھک جس میں میٹنگ رکھوائیں جائیں

ھر گائوں کا اپنا ایک اینیوئل بجٹ سالانہ جمع ہو

متحرک کمیونٹی ٹیم جو باقاعدہ سوشل نیٹ ورک پر مشتمل ہو اور سارے چھوٹے بڑے مسئلے حل ہو سکیں ۔
جتنے بھی ترقی یافتہ کمیونٹیز ہیں ان کے پاس باقاعدہ ایک نظام ہے ۔

وہ کام جن کو روکنے کے لیے فوری اقدامات لینے چاہیں ۔
نوجوان کو چوری کی وارداتوں سے دور رکھنا
نوجوان نسل کو
منشیات سے بچانے کے لیے کچھ اقدامات

رشوت دے کر نوکری لینےکا ٹرینڈ ختم کرنے کی تلقین

انٹرنیٹ کا غیر اخلاقی مواد پر مشتمل ویبسائٹز کا مکمل بلاکنگ اور
سود کا کاروبار

اس کے علاؤہ علماء اپنی خدمات پیش کررہے ہیں مگر اخلاقی خرابیوں کی بھی نشاہدہی کریں اور مزید کوششیں جاری رکھیں ۔۔

اب ان سارے مسائل کا حل تلاش کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ کے اگر انفرادی طور پر بھی کام کرنا شروع کردیا جائے تو بھی کافی مسئلے جڑ سے ختم ہو جائیں گے ۔

اثر رسوخ رکھنے والے افراد اپنا کام کریں چور کو شیلٹر نا دیں الٹا اس کو پولیس کے حوالے کردیں یا اس کے لیے قوم کے نوجوانوں کے صلاحیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انکو ذمہ داریاں سنبھالنے کا پابند کریں ۔

افسر اور سیاسی فرد روڈ راستے ترقیاتی منصوبوں پر کام کریں۔

ڈاکٹرز اور انجینئرز اپنی ڈیوٹی کے اوقات کے علاؤہ بھی غریبوں کی خدمت کریں ، اساتذہ بچوں کو شام کو تعلیم دیں خاص انگلش ،سائنس اور ٹیکنالوجی کی ۔

کوئی کام بھی مشکل نہیں ہے صرف ایک عزم اور حوصلے اور نیک نیتی کی بات ہے ۔

میں ایک تعلیم یافتہ فرد ہوں اور میں ہر طرح کی ممکن کوشش اور مدد کرنے کے لیے تیار ہوں جو میرے بس میں ہے جو کہ قوم کے بے پھنچ غریب عوام کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے کمپیوٹر کی فیلڈ اور جدید طرز پر تعلیم دینے میں الحمدللہ مھارت رکھتا ہوں اس سے منسلک اگر کوئی سسٹم مجھے فراھم ہو تو میں مزید کوششیں جاری رکھوں گا اور عوام کی خدمت کروں گا انشاء اللہ۔ اوراس طرح سب مل کر اپنی بکھر جمالی کے قوم کو اور بھی زیادہ ترقی یافتہ ،متحرک اور متحد بنا سکتے ہیں ۔
سراج الدین جمالی شھداد جمالی سابقہ وائس پرنسپل کیڈٹ کالج کرمپور

18/09/2025

بکر جمالي: ھاءِ سيڪنڊري اسڪول مان سولر پليٽن جي چوري جي ڪوشش، سعيدآباد ٿاڻي تي اين سي داخل

بکر جمالي جي ھاءِ سيڪنڊري اسڪول ۾ رات دير سان ٽن نامعلوم ماڻهن پاران سولر پليٽون چوري ڪرڻ جي ڪوشش ڪئي ويئي. اسڪول جي انتظاميا جي چوڻ موجب، مشڪوڪ حرڪت ڏسڻ بعد فوري طور مقامي ماڻهن کي اطلاع ڏنو ويو، جنهن تي جوابدار فرار ٿي ويا.

واقعي بابت اسڪول انتظاميا پاران نيو سعيدآباد ٿاڻي تي ٽن نامعلوم جوابدارن خلاف اين سي داخل ڪرائي ويئي آھي. پوليس واقعي جي جاچ شروع ڪري ڇڏي آھي، جڏهن ته اسڪول جي حفاظتي انتظامن بابت به نظرثاني ڪئي پئي وڃي.

17/09/2025

تازا ترين خبر
نامعلوم چورن ھاء اسڪول بکرجمالي جي ڇت تان سولر پليٽون لاھڻ جي ڪوشش ڪئي تـ موقعي تي پھرو ڏيندڙن ڏسي ورتو ـ فوري طور تي پيري سميت علائقي واسي نوجوان واقعي واري ھنڌ تي موجود ـ سندن پيرا کنيا پيا وڃن

17/09/2025

هر طرف ظلم
حيدرآباد /ٽنڊو ڄام ويجهو راهوڪي جي ٿاڻي جي حد ۾ معصوم نينگري سائرا ڌي نياز محمد پپرهياڙ سان زيادتي ڪيس داخل ،ميڊيڪل ڪرايو ويو

سنڌ جي فنانس ڊپارٽمينٽ پاران پھرين نومبر 2024 تي پينشن رولز بابت نڪتل نوٽيفڪيشن واپس
17/09/2025

سنڌ جي فنانس ڊپارٽمينٽ پاران پھرين نومبر 2024 تي پينشن رولز بابت نڪتل نوٽيفڪيشن واپس

17/09/2025

ايندڙ مھيني 6 آڪٽومبر کان اڻڄاتل مدي تائين بلاول ھاؤس ڪراچي ۾ ڌرڻو ھنيو ويندو۔
مرڪزي چيئرمين سنڌ ايمپلائز الائنس محمد اشرف

17/09/2025

ايندڙ 23 سيپٽمبر کان سنڌ جا سمورا سرڪاري ادارا اڻڄاتل مدي تائين بند رکڻ جو فيصلو: سنڌ امپلائيز الائنس اڳواڻ
محمد اشرف خاصخيلي جو ڪراچي ۾ اھم اعلان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Jamali News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share