21/07/2025
General Science Mock Test Key - Important for All Competitive Exams - Mock Test Available on page Shan Ali Junejo
یہ موک پیپر ایک بار لازمی پریکٹس کر لیں. یہ ٹیکسٹ بک سے بنائی ہے تقریبن ہر امتحان میں سوالات اس میں سے پوچھے جاتے ہیں.
Junior Science Teacher JST Preparation Session New Batch
اب ہم JST کی ایک نئی بیچ شروع کر رہے ہیں.
🔹اس گروپ میں میں ہم ٹیسٹ ہونے تک سیلبس کے مطابق نوٹس، بوکلیٹس اور موک پیپرز شئیر کرتے رہے گے.
🔹سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے کتابوں کے حل شدہ نوٹس دیں گے اور ان میں سے موک پیپرز بھی لیں گے. (کسی بہ ٹیسٹ کی تیاری کریں تو موک پیپرز لازمی کیا کریں، موک پیپرز دینے سے آپ کی پریکٹس ہوتی ہے. موک پیپرز کرنے سے سے آپ کی سوال سمجھنے کی صلاحیت بڑھتی ہے، امتحان میں گھبراہٹ یا ذھني دباؤ کم ہوتا ہے، موک پیپرز سے کرنے سے آپ جو امتحانات میں غلطیاں کرتے ہیں وہ نہیں ہونگے، اور آپ کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کس سبجیکٹ میں کمزور ہیں.
یہ ٹیکسٹ بک کے نوٹس آپ کو STS کے ہر ٹیسٹ میں کام آئے گے. اس سیشن میں آپ کی JST کے ساتھ ساتھ دیگر ٹیچنگ جابز PST, JEST, SST, Lecturer, instructor کی تیاری بھی ہوتی جائے گی.
🔹 ہم JST کے مکمل سیلبس کے نوٹس دیں گے اور پیپر جیسے مکمل سیلبس کے موک ٹیسٹ بھی لیں گے. تاکہ آپ کو ابھی سے اندازہ ہو کے پیپر کس طرح کا آئے گا اور اسے کیسے حل کیا جائے.
🔹اس سیشن میں ہم JST کے متعلق سارے ایریاز کو اچھے سے Cover کروائیں گے تاکہ آپ کا کوئی سوال غلط نه ہو.
اس سیشن میں ہم ان سارے سبجیکٹس کے نوٹس اور موک پیپرز دیں گے👇
🔹English
🔹Biology
🔹Chemistry
🔹Physics
🔹Mathematics
🔹Computer
🔹General Science
🔹General Knowledge
🔹Current Affairs
👉 FEES: 4000
پہلے ایڈ ہونے والے 10 ممبرز سے فیس صرف 2000 لی جائے گی.
For Details contact on WhatsApp 03490975541 / 03127752511 / 03147478949 / 03490975542 Visit WhatsApp Channel for More Current Affairs, Updated Notes & Past Papers
https://whatsapp.com/channel/0029Va7cJF91nozEAtvFjl0K