02/12/2024
🤟🔥تیسرہ آخوند خیر محمد صدیقی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
پہلا انعام 2 لاکھ ⚡
دوسرہ انعام 1 لاکھ
ویل ڈن شہزادے 👌 آزاد خان درانی 💧🔥
آئوٹ کلاس 50+ رنز کی شاندار اننگز کھیلی 😍
اپنی ٹیم کا ٹوٹل پہنچایا 170 رنز ویل ڈن شہزادے 🥰🤳
اللّه پاک مزید عزت دے آمین❤️