Mera Karachi

Mera Karachi Video Creators

26/04/2025

Shahrukh Cattle & Dairy Farm🚜🐄🌾

Caption kiya likho...?
25/04/2025

Caption kiya likho...?

بندروں کو جب پتہ چلا کہ جس زمیندار کی وہ مکئی  کھاتے ہیں اس کا مالک مر گیا ہے ۔انہوں نے خوب جشن منایا کہ اب ہمیں مکئی کھ...
16/04/2025

بندروں کو جب پتہ چلا کہ جس زمیندار کی وہ مکئی کھاتے ہیں اس کا مالک مر گیا ہے ۔
انہوں نے خوب جشن منایا کہ اب ہمیں مکئی کھانے سے کوئی روک ٹوک نہیں ہوگی۔
لیکن اگلے سال جب مکئی لگانے والا ہی نہ رہا
تو انہیں احساس ہوا کہ اس وقت جشن منانے کا نہیں دراصل ماتم کرنے کا وقت تھا ۔
کسان بے چارہ اس وقت شدید تکلیف میں ہے
اس کے مرنے کی خوشیاں مت منائیں ۔
اس کی خاطر آواز اٹھائیں اور اس کا ساتھ دیں ۔
زراعت اور کسان ہماری آن اور شان ہے ۔

یہ دونوں پاکستانی برانڈ ہیں۔۔۔۔انہیں استعمال کیجیے
15/04/2025

یہ دونوں پاکستانی برانڈ ہیں۔۔۔۔انہیں استعمال کیجیے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ساڑھے 8روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان...
15/04/2025

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ساڑھے 8روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت اوگرا سفارشات کے بعد قیمتوں سے متعلق فیصلہ آج کرے گی،16 اپریل سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 50 پیسے تک کمی متوقع ہے، اس کے علاوہ آئندہ 15 روز کیلئے ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے 96 پیسے تک سستا ہونے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

15/04/2025
اسرائیلی پروڈکٹ بیچنے والے اور خریدنے والے 🐕کچھ تو شرم کروں اے بیچنے والے اور خریدنے والے۔۔۔
14/04/2025

اسرائیلی پروڈکٹ بیچنے والے اور خریدنے والے 🐕
کچھ تو شرم کروں اے بیچنے والے اور خریدنے والے۔۔۔

Empty PSL stadiums vs massive attendance in Gaza March!Karachi waalun ki priorities ko salaam! ❤️💯
14/04/2025

Empty PSL stadiums vs massive attendance in Gaza March!
Karachi waalun ki priorities ko salaam! ❤️💯

Address

Street 8
Karachi
75460

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share