15/07/2025
اسجد محمود کے کیس پر میں بات نہیں کرنا چاہتا، کیونکہ میرے لیے صوبے کا ہر بچہ اسجد ہے۔ جو ظلم باجوڑ، مہمند، تیراہ، کرم، اورکزئی، وزیرستان، ٹانک اور ڈی آئی خان میں بچوں پر ہو رہا ہے، وہ سب میرے بچوں جیسے ہیں۔ بلوچستان میں بھی اگر کوئی بچہ ظلم کا شکار ہوتا ہے تو وہ بھی میرے لیے اسجد کی طرح ہے۔ اسی لیے میں اپنے بیٹے کے موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتا۔قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی پشاور میں میڈیا سے گفتگو