
04/05/2025
شاباش عرفان خان نیازی ❤👏
عرفان خان اس لیے آج بڑا کھلاڑی نہیں کہ اُس نے کراچی کو ہارا ھوا میچ جتوایا ہے بلکہ اُس نے پاکستان کے دو بڑے گیند باز حارث اور شاھین کو 2 اوورز میں 41 رنز مارے جس کے بعد میچ کا رُخ تبدیل ھوا ✌🏏