
04/09/2025
الحمدللہ آج جمعیت علماء اسلام یونٹ مفتی محمود رحہ واہ برڑا کی مجلسِ عمومی کا اجلاس بسلسلہ امن مارچ قدیمی جامعہ مسجد میں منعقد ہوا اجلاس آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا اجلاس کی صدارت یونٹ کے امیر حضرت مولانا سائیں محمد علی برڑو صاحب نے کی اجلاس کی کاروائی یونٹ کے ناظم عمومی محترم جناب حافظ حق نواز برڑو صاحب نے چلائی اجلاس میں تربیتی بیان حضرت مولانا سائیں محمد علی برڑو صاحب نے اور حافظ امتیاز احمد برڑو صاحب نے کیا اور امن مارچ میں یونٹ کے طرف بہر پور شرکت ہوگی
جاری کردہ
مسعود الرحمن برڑو پریس ترجمان جمعیت علماء اسلام یونٹ مفتی محمود رحہ واہ برڑا