The wish by jimmy

The wish by jimmy يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّت قَلْبِي عَلَى دِينِكَ
اے دلوں کو پھیرنے والے ! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔🤍💐

07/11/2025
07/11/2025

Islamic video Best Islamic video

07/11/2025

ہمیں دنیا میں رہ کر اخرت کمانی تھی اور ہم دنیا میں رہ کر دنیا کمانے لگے 🥲🔥

🍂 *مرغ اور گدھے کی آواز !*🔹 *نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم مرغ کی بانگ سنو تو اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کا سوال کرو ، کیونکہ ...
07/11/2025

🍂 *مرغ اور گدھے کی آواز !*
🔹 *نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم مرغ کی بانگ سنو تو اللہ تعالیٰ سے اس کے فضل کا سوال کرو ، کیونکہ (اس وقت) اس نے ایک فرشتے کو دیکھا ہے اور جب تم گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ اس نے شیطان کو دیکھا ہے ۔*🔹
📗«صحیح مسلم -6920»

🕋﷽۔ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.🕋🕌صُـبــــحَ_بَـخــــیَـر زنــدگــِی🕌مخلص ہونا سب سے زیا...
07/11/2025

🕋﷽۔ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.🕋
🕌صُـبــــحَ_بَـخــــیَـر زنــدگــِی🕌

مخلص ہونا سب سے زیادہ پُر کشش جذبہ ہے۔

اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے تو اسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں۔۔

الفاظ لہجہ نہیں رکھتے،لیکن تاثیر رکھتے ہیں۔۔۔شاید آپ کے الفاظ کسی کے لیے راہ_حیات بن جائیں، یقین جانیے وہ لوگ خوش_نصیب ہوتے ہیں،،،،،

جو لوگوں کی دُعا میں شامل ہوتے ہیں، روشنی بنیں،،،

اپنے لیے بھی اور دوسروں کے لیے بھی...

ہماری بہتری چاہتا اور کرتا ہے..

بے شک وہ محبت کرنے والا ہے...

اللّٰه میری اور آپ کی زندگی کی ہر مشکل اور بیماری دور فرمائے

آمین ثم آمین یارب العالمین

06/11/2025

QURAN URDU TRANSLATION ❤️💞 #تہجد #نماز #قران #اسلام

حدیث شریف
06/11/2025

حدیث شریف

﴿إِنَّ اللّٰهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ﴾"بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔"✨(سورۃ البقرۃ: 20)
05/11/2025

﴿إِنَّ اللّٰهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ﴾
"بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔"✨
(سورۃ البقرۃ: 20)

🌿 The Prophet ﷺ said:"Fever purifies a person of sins,just as a furnace removes rust from iron."📘 (Sahih Muslim)Every pa...
05/11/2025

🌿 The Prophet ﷺ said:

"Fever purifies a person of sins,
just as a furnace removes rust from iron."

📘 (Sahih Muslim)

Every pain carries purpose. 🤍
When the body burns with fever, sins melt away —
and what remains is a soul cleansed and closer to Allah. 🌸

Address

Sindh

Telephone

+923483842245

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The wish by jimmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The wish by jimmy:

Share