
17/06/2025
اسلام علیکم
میں اس پیج اپنی لکھی ایک ایسی کہانی لکھنے جا رہا ہوں، جس میں انسان نے اپنی دشمنی کی وجہ سے اس دنیا کو تباہی کر دیا ہے۔۔اس تباہی کے ٹھیک 138 سال بعد دنیا میں کسے لوگ رہتے ہیں ،کیسے سروائیو کر رہے ہیں وہ لکھا ہے۔۔اس تباہی کی بعد انسان انسانیت کا دشمن بن چکا ہے۔۔
ناول کا نام ہے
I Lost Everything
Written by m farhan
Kiya AP log support kroge mujhe,