
14/08/2025
نوکوٹ (نیوز ڈیسک)
نوکوٹ پریس کلب کے صدر پیار علی نہڑیو ، جنرل سيکریٹری سعید خان چانڈیو اور انفارميشن سيکريٹری ممتاز جونیجو نے نوکوٹ ہائر سیکنڈری اسکول اور مولوی جان محمد مورو ہائی اسکول گرڑابھ میں جشنِ آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریبات میں شرکت کی۔ تقریبات کے دوران طلبہ نے قومی نغمے، تقاریر اور ٹیبلوز پیش کیے جبکہ آزادی کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی گئی۔