Paktvmedianewshd

Paktvmedianewshd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paktvmedianewshd, News & Media Website, Bhit Shah, Sindh.

ویلڈن پاکستان فضائیہ کے شاہینو۔۔اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین بڑھتے چلو ۔۔۔🇵🇰✌️🤲🧡
10/05/2025

ویلڈن پاکستان فضائیہ کے شاہینو۔۔
اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین
بڑھتے چلو ۔۔۔🇵🇰✌️🤲🧡

بدمعاشی کیوں نہ کریں توجہ سے سنیں سندھ حکومت پہلے ھی اجازت دے چکی تھی  اختلافی نوٹ ٹوپی ڈرامہ ھے صدر مملکت اصف زرداری ھے...
09/03/2025

بدمعاشی کیوں نہ کریں توجہ سے سنیں سندھ حکومت پہلے ھی اجازت دے چکی تھی اختلافی نوٹ ٹوپی ڈرامہ ھے صدر مملکت اصف زرداری ھے صدر کے دستخط کے بغیر اتنا بڑھا قدم اٹھانا کیسے ممکن ھے شہری ابادی کے لوگ یاد رکھیں اگر سندھ کی زمین پانی نہ ملنے سے بنجر ھوگی توجتنا نقصان سندھ کے کاشتکاروں کا ھوگا اس کا اثر تمھارے کاروبار اور تمھارے کھانے کے اناج سبزیوں پر بھی ھوگی دریا سندھ کے پانی کی لڑاِئ کو سیاسی نہ سمجھیں یہ سندھ کی بقاء کی لڑائ ھے گیس پیڑول کوئلا جیسی معدنیات تو پہلے ھی سندھ سے لی جاچکی ھیں اپ پانی بھی لیا جارھا ھے اب بھی نہ اٹھے توپانی کی بوندبوند کو ترسوں گے پانی ❤️🙏🏻

سندھ حکومت کے محکمہ آبپاشی نے ایک مراسلہ جاری کرتے ہوئی سندھ بھر میں پانی کی شدید قلت اور خشک سالی کے خطرے سے خبردار کیا...
06/03/2025

سندھ حکومت کے محکمہ آبپاشی نے ایک مراسلہ جاری کرتے ہوئی سندھ بھر میں پانی کی شدید قلت اور خشک سالی کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔

مراسلے کے مطابق رواں ربیع سیزن میں بارشوں کی کمی سے پانی کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو چکے ہیں، تربیلا میں صرف 0.102 ملین ایکڑ فٹ اور منگلا میں 0.226 ملین ایکڑ فٹ پانی موجود ہے۔

مراسلے میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کے ذخائر 4 سے 5 روز میں مکمل ختم ہو جائیں گے، اگر پانی کی کمی اسی طرح جاری رہی، تو خریف سیزن کے آغاز میں قلت 50 فی صد سے زیادہ ہو سکتی ہے۔

مراسلے میں محکمہ آبپاشی نے کہا ہے کہ دستیاب پانی کی منصفانہ تقسیم کے لیے منظم منصوبہ بندی کی جائے۔ مراسلے کے مطابق کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، ٹھٹھہ، بدین میں خشک سالی کے اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں، دادو، سکھر، گھوٹکی، خیرپور، نوشہروفیروز، لاڑکانہ، جیکب آباد اور تھرپارکر میں بھی صورت حال خشک سالی والی ہے۔

سوشل ميڊيا تي تصوير وائرلصاحب هٿ ٿو ٻڌان هن وقت مونکي ڇڏ منهنجي ننڊڙي بيمار آهي ڀلي تنهنجي ننڊڙي مري وڃي پهريان اسانکي چ...
02/02/2025

سوشل ميڊيا تي تصوير وائرل
صاحب هٿ ٿو ٻڌان هن وقت مونکي ڇڏ منهنجي ننڊڙي بيمار آهي ڀلي تنهنجي ننڊڙي مري وڃي پهريان اسانکي چانه جا پئسا ڏي😭
خبر ناهي هي مسئلو ڪهڙي شهر ۾ پيش آيو آھي
پر اهڙن ملوث پوليس وارن خلاف ڪاروائي ڪري انهن کي گهر ڀيڙو ڪرڻ گهرجي
هي چوڪيدار نه پر چور آھن شايد هنن جي ماء يا ٻچا ناهن ايڏو وردي تي غرور سڀ شيئر ڪري هنن ظالمن کي وائکو ڪريو
شيئر

23/07/2024

🚨🚨اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئی۔ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی۔ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش یا توہین آمیز مواد شائع ہو یا کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ کرے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللہ

سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا تاہم پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہ...
08/04/2024

سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا تاہم پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن آئندہ 20 برس تک دوبارہ دکھائی نہ دینے کا امکان ہے۔

مکمل سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کے درمیان ہوگا اس لیے پاکستان میں رات ہونے کے سبب دکھائی نہیں دے گا تاہم مغربی یورپ، جنوبی امریکا، اٹلانٹک سمیت دیگرمقامات پرسورج گرہن دکھائی دے گا۔ سال کا دوسرا سورج گرہن 2 اکتوبر کو جنوبی امریکا کے کچھ حصوں میں متوقع ہے جو کہ جزوی ہوگا۔

13 سئو سال اڳ اڻ ڏٺل ڪربلا واقعي تي ماتم ڪندڙ مذهبي اداڪار اکين سامهون پاڪستان جي ڪوفي اسلام آباد ۾ بلوچ مائرن ۽ ڀينرن س...
21/12/2023

13 سئو سال اڳ اڻ ڏٺل ڪربلا واقعي تي ماتم ڪندڙ مذهبي اداڪار اکين سامهون پاڪستان جي ڪوفي اسلام آباد ۾ بلوچ مائرن ۽ ڀينرن سان پيش ايندڙ ڪربلا تي چپ سبي ويٺل آهن.
هر دور جي هر منافق ۽ مڪار تي لعنت.

We stand with phalisteenقبلہ اول پھر لہو لہو ھے،😥 اللہ پاک پاکستان سعودی عرب،ترکی،مصر،امارات سمیت تمام امت مسلمہ کو متحد...
14/04/2023

We stand with phalisteen
قبلہ اول پھر لہو لہو ھے،😥 اللہ پاک پاکستان سعودی عرب،ترکی،مصر،امارات سمیت تمام امت مسلمہ کو متحد 👍ہو کر یہود کا مقابلہ کرنے کی ھمت عطا فرمائے،،
ھم انشاءاللہ اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے💥

اوٹاوا: کینیڈا میں اسلامو فوبیا واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور صرف ایک ہفتے میں مسجد پر نفرت انگیز حملے کا دوسرا وا...
13/04/2023

اوٹاوا: کینیڈا میں اسلامو فوبیا واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور صرف ایک ہفتے میں مسجد پر نفرت انگیز حملے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے امام مہدی اسلامک سینٹر میں ایک مشتعل شخص نے اپنی کار دروازے پر کھڑی کردی اور نمازیوں کو مسجد میں جانے سے روکنے کی کوشش کرتا رہا۔
جنونی شخص نمازیوں کے سامنے جا کر اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں نفرت انگیز نعرے بھی لگاتا رہا۔ نمازیوں نے تحمل کا مظاہرہ کیا اور صورت حال کو کنٹرول کرتے ہوئے پولیس کو اطلاع دی۔

یہ خبر بھی پڑھیں : امریکا میں امامِ مسجد اور کینیڈا میں نمازی پر حملہ
پولیس نے 47 سالہ شخص کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا جہاں اس کے خلاف نفرت انگیزی اور تشدد کی دفعات کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ ملزم کی شناخت محسن بایانی کے نام سے ہوئی ہے۔
یاد رہے کہ کچھ روز قبل اسلامک سینٹر آف مارکھم میں ایک ملزم نے نمازیوں کو اپنی گاڑی سے کچلنے کی کوشش کی تھی جسے پولیس نے تعاقب کے بعد گرفتار کرلیا تھا۔

Match no.14 | Super-12 | Big Match | 🇵🇰 🆚 🇮🇳 React for your favorite team 🏏
22/10/2022

Match no.14 | Super-12 | Big Match | 🇵🇰 🆚 🇮🇳

React for your favorite team 🏏


Address

Bhit Shah
Sindh

Telephone

+923240247466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paktvmedianewshd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share