Suno aur dekho tv

سنو اور دیکھو ٹی وی آپ کو حقیقت سے قریب تر چیزیں اور حالات پہنچاتا ہے وہ سب جو لوگ کہتے اور لکھتے ہوۓ ڈرتے ہیں۔
suno aur dekho tv providing you entertainment and current issues and historical and best motivtional. , funny, motivational

21/11/2024

Students between 10 and 25 years old can leverage these 10 free AI-powered Android tools to cultivate expertise in 2D, 3D, and text-to-video content creation, featuring animation, video editing, and AI-driven enhancements. Notably, 2D and Animation Tools comprise: 1. Animaker, facilitating the creation of animated videos, character design, and template utilization, ideal for beginners. Visit Animaker.

17/11/2024
14/05/2024

“جب مر جائے گی مخلوق تو کیا انصاف کرو گے “ ۔ پاکستان کے ایک شہری نے چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ الیکٹرک سپلائیز کمپنی سے 13 نکاتی ٹیکسسز وصولی پر وضاحت طلب کی ہے ۔

‏‎واٹس ایپ پر مجھے ملا کچھ عجیب تھا مگر یاد آگیا
14/05/2024

‏‎واٹس ایپ پر مجھے ملا کچھ عجیب تھا مگر یاد آگیا

11/05/2024

رحیم یارخان: نادرا دفتر میں سیکورٹی سٹاف و عملہ نے خواتین اور ان کے رشتہ دار کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا،
رحیم یارخان: چک 84 این پی کی رہائشی وزیراں بی بی اور رشتہ دار کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
رحیم یارخان: نادرا دفتر انچارج نے شکایت پر الٹا دفتر سے نکال دیا

09/05/2024

*فیصل آباد۔ نو مئی واقعات کا معاملہ*

*فیصل آباد۔ پولیس، پاک آرمی، محکمہ تعلیم سمیت مختلف سرکاری محکموں کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں*

*تو سرکاری تعلیمی اداروں کے بچوں کے عمران خان زندہ کے نعرے لگا دیے*

09/05/2024

*_💥📌نو مئی 2023 سیاہ دن 😭😢💥
میں 9 مئی 2023 کی بھرپور مذمت کرتا ہوں اور اس واقع میں ملوث تمام کرداروں سے لا تعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔🙏

*امریکا اپنے 7 قیدی فوجیوں کے بدلے ڈاکٹر عافیہ اور لالا عبد الرحیم کو رھا کرنے پر آمادہ ہوگیاھے افغان طالبان حکومت کے سا...
06/05/2024

*امریکا اپنے 7 قیدی فوجیوں کے بدلے ڈاکٹر عافیہ اور لالا عبد الرحیم کو رھا کرنے پر آمادہ ہوگیاھے افغان طالبان حکومت کے ساتھ مزاکرت آخری مراحل میں ھیں*
*زرائع*🔥
Arshad Hussain

اہم خبر 🗞️📰امریکی حکومت کے افغان طالبان کیساتھ مذاکرات جاریخبروں کے مطابق امریکہ اپنے 7 فوجی قیدیوں کے بدلے لالا عبدالرح...
06/05/2024

اہم خبر 🗞️📰
امریکی حکومت کے افغان طالبان کیساتھ مذاکرات جاری

خبروں کے مطابق امریکہ اپنے 7 فوجی قیدیوں کے بدلے لالا عبدالرحیم اور محترمہ عافیہ صدیقی کو رہا کرنے پر آمادہ ہو گیا ہے
آئندہ چند دنوں تک اچھی خبر آ سکتی ہے

*بہت بڑی خوشخبری😎**انشاءاللہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی افغانستان کے ایئرپورٹ پر جلد اترنے والی ہے🤲**الحمداللہ ڈیل مکمل ہونے کے ق...
06/05/2024

*بہت بڑی خوشخبری😎*

*انشاءاللہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی افغانستان کے ایئرپورٹ پر جلد اترنے والی ہے🤲*

*الحمداللہ ڈیل مکمل ہونے کے قریب🫶*

*ترجمان افغان حکومت*
طالبان حکومت کا پاکستانی گورنمنٹ کے منہ پر زنّاٹے دار تھپڑ۔

Address

Suno Aur Dekho Tv
Karachi
74900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno aur dekho tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Suno aur dekho tv:

Share