Irfan shareef bhatti

Irfan shareef bhatti Sometimes on the sky, Sometimes on the floor,Sometimes on their fear,Sometimes on the door🤗🥰🚶🚶🚶

‏تون پيار واري سمري موڪلآئون دستخط نہ ڪيان ته ڏوھي
08/04/2023

‏تون پيار واري سمري موڪل
آئون دستخط نہ ڪيان ته ڏوھي

-"‏قرآن پاک بار بار کہتا ہے !" ناامید نہ ہو " کمزور نہ پڑو " غمگین نہ ہو بیشک اللّہ ہر چیز پر قادر ہے"🌎🌾🤍        🍃🥀
04/04/2023

-"‏قرآن پاک بار بار کہتا ہے !
" ناامید نہ ہو " کمزور نہ پڑو " غمگین نہ ہو
بیشک اللّہ ہر چیز پر قادر ہے"🌎🌾🤍

🍃🥀

ہنسو یا روؤں 💔🙊😂😂😂 🥀 🖤
28/03/2023

ہنسو یا روؤں 💔🙊😂😂😂
🥀 🖤

27/03/2023

𝑰𝒇 𝒚𝒐𝒖 𝒍𝒐𝒗𝒆 𝒔𝒐𝒎𝒆𝒐𝒏𝒆, 𝒑𝒓𝒂𝒚 𝒇𝒐𝒓 𝒕𝒉𝒆𝒎, 𝒑𝒓𝒂𝒚 𝒇𝒐𝒓 𝒕𝒉𝒆𝒊𝒓 𝒑𝒆𝒂𝒄𝒆, 𝒑𝒓𝒂𝒚 𝒇𝒐𝒓 𝒕𝒉𝒆𝒊𝒓 𝒈𝒓𝒐𝒘𝒕𝒉, 𝒑𝒓𝒂𝒚 𝒇𝒐𝒓 𝒕𝒉𝒆𝒊𝒓 𝒔𝒖𝒄𝒄𝒆𝒔𝒔, 𝒑𝒓𝒂𝒚 𝒇𝒐𝒓 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔....♡

27/03/2023

میرے گھر والوں کا نیا انکشاف
بجلی کا بل میرے بار بار فون چارج کرنے کی وجہ سے آتا ہے😐🙄
🍂

26/03/2023

خُدا تو تُم پر رحم کرتا ہے ہر شخص کی اصلیت دِکھا کر
مگر تُم لوگ خُود ہی خُود پر رحم نہیں کرتے...🙂

___Sabeel🖤

25/03/2023

یہ سحری کی رونقیں بھی ماؤں سے ہوتی ہیں جو خود چلتے پھرتے سحری کرتی ہیں پر سب کے لیے سحری بناتی ہیں اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے❤️

رمضان المبارک کی چوتھی سحری مبارک ❤️

25/03/2023

‏” سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی
اور جتنا سکون سجدے میں ہے
دنیا کے کسی کونے میں نہیں“_♥️

25/03/2023

اگر اونچــــی جگہـــوں پر ہـــی تعلق بنانــــے کا شوق ہـــے
تو عرش کا مالکــــ سبــــ ســــے اونچی جگہ ہــــے🖤🙂🥀

24/03/2023

*درد کا سجدہ ہو اور اللّٰہ نہ ملے سسکیوں کی پکار ہو اور وہ نا سنے آنسووں سے بات کرو اور وہ آنسووں کی زبان کو نا سمجھے ایسا کبھی ہو نہیں سکتا وہ رب بہت رحیم ہے تھام لے گا*
*پکار کر تو دیکھو☞◆💐🌹

24/03/2023

سحری اور افطار کا سٹیٹس نہیں لگایا مینے کوئی مان ہی نہیں رہا کہ میرا روزہ تھا 🙂

Address

Khairpur Mirs
Sindh

Telephone

+923042379006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan shareef bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan shareef bhatti:

Share