Muhammed Aslam Chandio

  • Home
  • Muhammed Aslam Chandio

Muhammed Aslam Chandio My Name is Muhammed i am a social person 03023252701

29/07/2026

جب تک ایم ایل ٹو نھیں چلیگا
تب تک ایم ایل ون بھی غیر فعال رھیگا
سندھ عوام کے ساتہ انصاف کرو

29/07/2026

میرے عظیم ملک میں ایسے بھی ہوتا

جہاں قانون نافذ کرنے والے ادارے اور اہلکار خود لوٹ مار پر اتر ائیں

28/07/2026

لاڑکانہ

سابقہ وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کا شہر لاڑکانہ
اور سابقہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا شہر یہ لاوارث اسٹیشن ویران ٹریک سنسان ریلوے اسٹیشن

اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حلقہ

جبکہ عوام بے یار و مددگار ٹرین کی سستی اور محفوظ سفر سے محروم گزشتہ 18 سال سے لے کر اس وقت تک کوئی ٹرین سروس ٹھیک طریقے سے نہیں بال ہو سکی اور عوام درپدری کا شکار

محکمہ ریلوے کی جانب سے مسلسل سندھ کے اس ٹریک کو نظر انداز کیا جا چکا ہے اور سوتیلی ماں والا سلوک کیا جا رہا ہے مگر سندھ کے منتخب نمائندے پتہ نہیں کس وجہ سے خاموش تماشی بنے ہوئے ہیں

ہم مطالبہ کرتے ہیں وزیراعظم پاکستان صدر پاکستان ریلوے منسٹر حنیف عباسی سی ایم سندھ سید مراد علی شاہ بلاول بھٹو زرداری شرجیلینا میمن ناصر حسین شاہ سی ای او ریلوے اور محکمہ ریلوے سے پرزور اپیل ہے کہ اس ٹریک کو اپگریڈ کر کے ٹرین سروس فل فور بحال کی جائے اور عوام سے بے چینی ختم کی جائے

27/07/2026

سی ایم سندھ کے شہر سیون شریف سے یہ رپورٹ ایم ایل ٹو کی بحالی کے حوالے سے ہے
جبکہ یہ درگاہ حضرت قلندر لال شہباز کے حوالے سے بھی بڑی اسٹیشن مانی جاتی ہے یہاں نہ صرف سندھ سے بلکہ پورے پاکستان سے یہاں ذرا ئن جو ٹرین میں سفر کر کے اتے ہیں اور زیارتیں کرتے ہیں
ہم محکمہ ریلوے کے ساتھ ساتھ سی ایم سندھ سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ٹریک کے اوپر فل فور ٹرینڈ سروس بحال کی جائے اور ٹریک کو اپگریڈ کر کے عوام کی بے چینی ختم کی جائے
واضح رہے کہ کچھ ٹائم پہلے سی ایم سندھ اور وفاقی وزیر ریلوے کے درمیان ملاقات ہوئی تھی جس میں یہ طے پایا گیا تھا کہ ایم ایل ٹو کے لیے خصوصی تین ٹرینیں خرید کی جائیں گی اور اس ٹریک کے اوپر چلائی جائیں گی تو ہم پوچھتے ہیں وہ کہاں ہیں

27/07/2026

کیا دشمنی ھی وزیر ریلوی ML2 کی ساتھ جو مسلسل پانجھ ماہ سی ریلوی سروس بند ھی بلا وجہ

26/07/2026

ایم ایم ایل ٹو کے اوپر ٹرین سروس نہ چلنے کے باعث ٹریک تباہی کنارے

محکمہ ریلوے خاموشی بنا ہوا

دو صدیوں کا انگریز دور کا اجڑنے جا رہا ہے ریلوے انتظامیہ انتہائی بے سنجیدہ

پنجاب کی ریلوے برانچ لائنیں تو منظور ہو رہی ہیں بحال ہو رہی ہیں لیکن سندھ کا یہ دو صدیوں کا ااسا بنا بنایا اجڑنے کا شکار ہو چکا ہے

ہم سندھ کی عوام کی جانب سے محکمہ ریلوے سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلفور ایم ایل ٹو کے اوپر جو ٹرین سروس چلتی تھی وہ بحال کی جائے اور ٹریک کو اپگریڈ کیا جائے

تین سال چھ مہینے سے چھ ماہ سے مسلسل سراپہ احتجاج سیتا سرجہان فورم کی جانب سے کیا جانے والے احتجاج کو نظر انداز کیا جا رہا ہے

لہذا سیتا سرجنہان فورم کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کا نوٹس لیا جائے اور ایم ایل ٹو کے اوپر فل فور ٹرین سروس بحال کر کے ٹیک کو اپگریڈ کیا جائے

ہم مطالبہ کرتے ہیں وزیراعظم پاکستان صدر پاکستان وفاقی وزیر ریلوے پاکستان سید مراد علی شاہ صاحب شرجی لینا میمن نہ ناصر حسین شاہ خورشید شاہ

26/07/2026
26/07/2026

کیا یہ میرے ملک عظیم کی حقیقت بیان کر رہے ہیں

26/07/2026

دریائے سندھ کے لیے انتہائی خوبصورت لفظ

Address

Bhan Sayedabad Sindh

76170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammed Aslam Chandio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammed Aslam Chandio:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share