INFO CHANELrustam

INFO CHANELrustam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from INFO CHANELrustam, Game Publisher, Korangi Colony, Karachi.

05/09/2024
🔻 غزہ میں گورنمنٹ میڈیا آفس کے ڈائریکٹر اسماعیل الثوبتہ:🔻 شمالی غزہ کی پٹی اور غزہ شہر میں صحت کا نظام مکمل طور پر تباہ ...
13/04/2024

🔻 غزہ میں گورنمنٹ میڈیا آفس کے ڈائریکٹر اسماعیل الثوبتہ:

🔻 شمالی غزہ کی پٹی اور غزہ شہر میں صحت کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔

🔻 آکسیجن پیدا کرنے والے پودوں کو کاٹنا ہر اس شخص کے لیے موت کی سزا ہے جسے آکسیجن کی ضرورت ہے۔

🔻 شمالی غزہ کی پٹی میں کوئی امداد بالکل بھی داخل نہیں ہوئی۔

🔻 ہم شمالی غزہ کی پٹی میں ایک حقیقی انسانی تباہی کی زندگی گزار رہے ہیں۔

🔻 قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 35 میں سے 32 ہسپتالوں کو غیر فعال کر دیا۔

🔻 قابض فوج اب بھی شمالی غزہ کی پٹی میں فاقہ کشی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

🔻 غزہ کی پٹی کے جنوب تک پہنچنے والی امداد صرف ٹکڑوں میں پڑی ہے۔

🔻 ہم مصر میں اپنے بھائیوں سے رفح کراسنگ کھولنے کی اپیل کرتے ہیں۔

13/04/2024

⭕️ شہداء کے والد مجاہد برادر اسماعیل ہنیہ نے اپنے بچوں اور ان کے پیاروں کے رحلت میں کہا ہے کہ

"رہنماؤں اور ان کے گھروں کے بچوں اور نواسوں کا خون اس تاریخی واقعہ کا حصہ ہے جسے ہمارے فلسطینی لوگ لکھ رہے ہیں۔"

جمعہ: 3 شوال 1445ھ
اس کے مطابق: 12 اپریل 2024ء

سرکاری ویب سائٹ - حماس تحریک

ہمارے ایک استاد محترم فرمایا کرتے تھے کہ "اللہ مخلصین سے شر سے بچائے"ہم پوچھتے کہ مخلصین کی طرف سے شر کیسے پہنچ سکتا ہے؟...
13/04/2024

ہمارے ایک استاد محترم فرمایا کرتے تھے کہ "اللہ مخلصین سے شر سے بچائے"
ہم پوچھتے کہ مخلصین کی طرف سے شر کیسے پہنچ سکتا ہے؟
فرماتے تھے: "مخلصین کی کھوپڑی میں 'عقل' کی جگہ 'اخلاص' بھرا ہوتا ہے، اور وہ 'عقل' سے سوچنے کی بجائے 'اخلاص' سے سوچتے ہیں، نتیجہ یہ کہ وہ شر بن کر ہم تک پہنچتا ہے۔"

حالیہ دنوں میں استاد محترم شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کی طرف کوک اور پیپسی کے حرام ہونے کا فتوی اتنی شدت سے منسوب کر کے وائرل کیا جا رہا ہے کہ ہر بندہ یہ سمجھ رہا ہے کہ وہ حرام اجزاء سے تیار شدہ ہیں۔
نتیجہ یہ نکلے گا کہ کچھ عرصے بعد حضرت شیخ مدظلہم کی طرف رجوع کیا جائے گا، اور وضاحت مانگی جائے گی کہ واقعی آپ نے حرام کہا یا نہیں؟
اب حضرت شیخ مدظلہم اگر وضاحت جاری فرمائیں گے تو بائیکاٹ کو نقصان پہنچے گا، اور اگر وضاحت جاری نہیں فرمائیں گے تو پورے وثوق سے حلال کو حرام کہا جا رہا ہوگا، وہ بھی حضرت کی طرف نسبت کر کے۔

اپنی عقل سے سوچنا چاہیے کہ اگر حضرت شیخ مدظلہم نے فتوی جاری فرمایا ہوتا تو دارالافتاء دارالعلوم کراچی کا اسکین شدہ فتوی وائرل ہوتا، جس پر دارالافتاء کی مہر ہوتی، حضرت شیخ مدظلہم کے دستخط ہوتے!

اگر کہیں حضرت شیخ مدظلہم نے خطاب میں حرام کہا ہوتا تو وہ آڈیو یا ویڈیو کلپ وائرل ہونا چاہیے تھا۔

جھوٹ لکھ کر شیئر کرنے والے کو تو سمجھانا بھی ممکن نہیں، کہ وہ کار نجات سمجھ کر جھوٹ حضرت شیخ مدظلہم کی طرف منسوب کر رہا ہے،
جبکہ بہت سے مخلصین دھڑا ڈھڑ شیئر کرنے پہ زور لگا رہے ہیں!
تحقیق کرنے یا عقل استعمال کرنے کا تکلف بالکل نہیں فرما رہے!
مہربانی فرمائیں! ایسا ماحول نہ بنائیں کہ حضرت شیخ مدظلہم کو مجبور کیا جانے لگے کہ وضاحت دیں کہ یہ حرام ہیں یا حلال؟
جتنا زور اس جھوٹ کو شیئر کرنے پر لگایا جا رہا ہے، یہی زور بائیکاٹ اور اس کے فوائد بیان کرنے پر لگائیں۔
درخواست گزار:
محمد امداداللہ شمس آبادی

*عید کے دن بھی اہل غزہ کی شہادتوں کا سلسلہ نہیں رکا۔💔*ان کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔بائیکاٹ سے لاپرواہی نہ کریں، اگر دل...
12/04/2024

*عید کے دن بھی اہل غزہ کی شہادتوں کا سلسلہ نہیں رکا۔💔*
ان کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔
بائیکاٹ سے لاپرواہی نہ کریں، اگر دل میں احساس ہو تو شاید اس یاددہانی کی ضرورت ہی نہ ہو💔

🤲🏻اللہ ہمیں شوق شہادت دے جسکی خواہش ہمارے رسول اللہ صہ نے کی۔ اللہ تعالی ہمارے دلوں میں جہاد کے جذبے کو تازہ کردے۔ جس میں نبی صہ کے شب و روز گزرے۔
*اللہ ہم دنیا سے چمٹ کر رہ گئے ہیں۔ دنیا کی محبت اور حرص دل میں بیٹھ گئی ہے۔ دنیا کو ہمارے لئے بڑے فکر کی چیز نہ بنائیں، آخرت کو ہمارا اصل غم بنا دیں* آمین

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹🌹🌹🌹🌹*ہر صبح کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت کے ساتھ*            *🌹شاركنا الأجر بالنشر🌹**🌲جزاک...
12/04/2024

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
🌹🌹🌹🌹🌹
*ہر صبح کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت کے ساتھ*

*🌹شاركنا الأجر بالنشر🌹*

*🌲جزاکم اللہ احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ 🌲*

12/04/2024

انڈونیشیا میں پیدا ہونے والا بچہ جس کے صرف ایک ہی انکھ ہے dajjaal #

Address

Korangi Colony
Karachi

Telephone

+923002546572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INFO CHANELrustam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to INFO CHANELrustam:

Share

Category