Sukkur News

Sukkur News Sukkur Public News Channel

     #سنڊگورمنٽ
17/01/2026

#سنڊگورمنٽ

17/01/2026

سکھر میں روز کی بنیاد پر ہونے والی چوری ڈکیتی میں آج ایک اور غریب بائیک رائڈر لُٹ گیا

مسلح ملزمان نئئ بائیک موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار
..
#سنڊگورمنٽ

08/01/2026

سکھر: ایئرپورٹ روڈ پر کار ریسنگ، پولیس خاموش تماشائی بن گئی
سکھر کے ایئرپورٹ روڈ پر کار ریسنگ کے دوران ایک کار بے قابو ہو گئی، جس کے بعد تین گاڑیوں میں سوار نشے میں دھت نوجوان گاڑیوں سمیت فرار ہو گئے، جبکہ پولیس سب کچھ دیکھنے کے باوجود خاموش رہی۔
معلوم ہوا ہے کہ ایئرپورٹ روڈ پر روزانہ نشے میں دھت نوجوان کار ریسنگ کرتے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق یہ نوجوان بااثر شخصیات کے بیٹے ہیں، اسی وجہ سے پولیس ان کے خلاف کارروائی کرنے سے گریز کرتی ہے۔
یاد رہے کہ چند ماہ قبل اسی سڑک پر ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا تھا، جس میں مہر برادری سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کو حادثہ پیش آیا اور قیمتی جانی نقصان ہوا، مگر اس واقعے کے بعد بھی انتظامیہ نے کوئی سبق حاصل نہیں کیا۔
ذرائع کے مطابق اس بار کار ریسنگ میں ملوث نوجوانوں میں سے ایک ٹھیکیدار کا بیٹا ہے جبکہ دوسرا سکھر کی معروف فلور مل کے مالک کا بیٹا ہے، جو خود ایک بڑا بزنس مین ہے۔ اس بااثر پس منظر کے باعث پولیس مکمل طور پر بے بس نظر آ رہی ہے۔

05/01/2026

افسوس کے ساتھ عرض ہے کہ تاحال ضلع سکھر کی جانب سے جوائننگ کے حوالے سے کسی بھی محکمے کو کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئی ہیں۔ بی پی ایس 1 سے 4 تک کے اُمیدواروں کے لیے ڈپٹی کمشنر سکھر کی طرف سے اب تک کوئی جوائننگ لیٹر جاری نہیں ہوا، جبکہ سندھ کے دیگر تمام اضلاع میں جوائننگ لیٹرز جاری کیے جا چکے ہیں۔ حالانکہ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ اس معاملے میں اپنا فیصلہ بھی سنا چکی ہے، اس کے باوجود ڈپٹی کمشنر سکھر کی جانب سے تاحال کوئی لیٹر جاری نہیں کیا گیا

12/11/2025

سکر /پوليس جي مبينا مقابلي م مارجي ويل سلطان شاھ جو مرڻ اڳ وڊيو وائرل



20/08/2025

سکھر افسوسناک حادثہ: کار کے ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان لڑکی جانبحق، شوہر زخمی....!!
تھانہ آباد کی حدود ایئرپورٹ روڈ پر تیز رفتار کار کا موٹرسائیکل کو ٹکر.... نتیجے میں سابق ڈی ایس پی حاجی مسعود مہر کی 28 سالہ بھتیجی آمنہ مہر جانبحق ہوگئی... جبکہ شوہر عامر مہر زخمی ہوگئے.... پولیس نے کار سوار چار لڑکوں کو حراست میں لے لیا ہے....!!

16/08/2025

حرا اسپتال نے ریٹ لسٹ لگا دی ہے:ICU کا ایک رات کا کرایہ 35,000 روپے،AC روم 13,000 روپے،Non-AC روم 8,000 روپے،AC وارڈ 5,0...
22/06/2025

حرا اسپتال نے ریٹ لسٹ لگا دی ہے:
ICU کا ایک رات کا کرایہ 35,000 روپے،
AC روم 13,000 روپے،
Non-AC روم 8,000 روپے،
AC وارڈ 5,000 روپے،
Non-AC وارڈ 3,000 روپے،
ڈاکٹر وزٹنگ فیس 2,000 روپے،
ایمرجنسی فیس 1,500 روپے۔

یہ اسپتال نہیں، سکھر کا فائیو اسٹار ہوٹل لگتا ہے!

Sindh Government

05/06/2025

انصاف کرو انصاف کرو ، دلشاد علی شیخ اور اس کے معصوم بچوں ساتھ انصاف کرو ،

کراچی خیابان اتحاد میں موٹر سائیکل سوارنوجوان پرتشدد کاواقعہ  واقعےمیں ملوث مرکزی ملزم سلمان فاروقی گرفتار،
02/06/2025

کراچی خیابان اتحاد میں موٹر سائیکل سوارنوجوان پرتشدد کاواقعہ
واقعےمیں ملوث مرکزی ملزم سلمان فاروقی گرفتار،

مورخہ:23-5-2025پریس ریلیز سکھر پولیس ایس ایچ او سائیٹ ایریا نے اندھے قتل کیس کا سراغ لگالیا، قتل میں ملوث تین ملزمان گرف...
23/05/2025

مورخہ:
23-5-2025

پریس ریلیز

سکھر پولیس

ایس ایچ او سائیٹ ایریا نے اندھے قتل کیس کا سراغ لگالیا، قتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار۔

نصیر آباد کے مکین نواب علی کلوڑ کو تین نامعلوم ملزمان نے بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا تھا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے تھے جس کا سائیٹ تھانے پر زیر دفعات 302-460-397-506/2 پی پی سی کے تحت مقدمہ نمبر 81/2025 درج کرلیا گیا تھا۔ پولیس نے بڑی تگ و دو اور پیشہ ورانہ حکمت عملی کے تحت اس اندھے قتل کا سراغ لگایا اور قتل میں ملوث تین ملزمان تک پہنچ گئی اور انہیں گرفتار کرلیا۔

ملزمان میں یاسر عباس ولد احمد علی کلوڑ، علی جان ولد قلندر بخش کلوڑ اور عبدالواجد کلوڑ شامل ہیں اور تینوں ملزمان کا تعلق نصیر آباد سے ہے۔

واضح رہے کہ اندھے قتل کی یہ واردات پولیس کے لیے ایک معمہ اور چیلنج بنی ہوئی تھی جس میں اسے کامیابی ملی۔

ترجمان سکھر پولیس
Discover Sukkur Sukkur Sher Humara Sukkur House Sukkur Aik Sukkur Aik Awam Mera Sukkur Hum & Hum Humara Sukkur

25/03/2025

پریس کلب سکھر



゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Old Sukkur
Sindh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share